اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

کوہلی نے ٹی ٹونٹی میں تیز ترین 2ہزار رنز مکمل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 4  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانچسٹر (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ٹیم کپتان ،سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کر لئے، انہوں نے تیز ترین 2 ہزار رنز مکمل کر کے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا، اسکے علاوہ وہ دو ہزار رنز کا ہندسہ عبور کرنے والے بھارت کے پہلے اور دنیا کے چوتھے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

کوہلی نے انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 20 رنز کی اننگز کھیل کر 2 ہزار رنز کے ہندسے کو عبور کیا، انہوں نے 60 میچز کی 56 اننگز میں 2 ہزار رنز کے ہندسے کو عبور کیا۔اس سے قبل نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل، برینڈن میک کولم اور پاکستان کے شعیب ملک بھی 2 ہزار رنز کے ہندسے کو عبور کر چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…