ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

حد ہی ہوگئی،فائنل جیتنے پر پشاورزلمی کی پوری ٹیم اورانتظامیہ کیا کرے گی؟سیمی کا ناقابل یقین اعلان

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک)حد ہی ہوگئی،فائنل جیتنے پر پشاورزلمی کی پوری ٹیم اورانتظامیہ کیا کرے گی؟سیمی کا ناقابل یقین اعلان، تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کی ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی نے پی ایس ایل فائنل جیتنے پرٹیم اور انتظامیہ سمیت سرمنڈوانے کا اعلان کردیا ہے، ڈیرن سیمی کی ویڈیو جس میں انہوں نے سر منڈوانے کا اعلان کیا ہے سوشل میڈیا پر تیزی سے وائر ل ہورہی ہے،پاکستان سپر لیگ کے دوسرے

ایڈیشنکا فائنل کل لاہورمیں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا،ویڈیو میں زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں ڈیرن سیمی نے یونس خان اور جاوید آفریدی کے ہمراہ فائنل جیتنے پر ٹیم کی منیجمنٹ اور تمام کھلاڑیوں سمیت سر منڈوانے کا اعلان کیا جس پر یونس خان اور جاوید آفریدی بھی خاموش رہے،جبکہ جاوید آفریدی بہت پریشان نظر آئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…