جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور نہیں بلکہ کراچی میں،بڑی پیشکش،اعلان کردیاگیا

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور نہیں بلکہ کراچی میں،بڑی پیشکش،اعلان کردیاگیا،تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ ناصر حسین شاہ نے پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں کرانے کی پیش کش کرتے ہوئے سندھ حکومت کی طرف سے مکمل سیکورٹی دینے کا اعلان کیا ہے

انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں کرائیں۔ سندھ حکومت مکمل سیکورٹی فراہم کرے گی۔ پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں بھی ہوا توپاکستانیوں کو تفریح سے بھرپور کرکٹ دیکھنے کو ملے گی جبکہ ملک میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…