ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ ، سیمی فائنل اور فائنل کے تمام ٹکٹ فروخت

datetime 16  فروری‬‮  2016 |

شارجہ(نیوز ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ کی ٹکٹوں کی فروخت کی ذ مہ دار ی حاصل کرنے والی کمپنی کی طرف سے سیمی فائنل اور فائنل کی تمام ٹکٹوں کی فروخت کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹکٹوں کی فروخت کی ذمہ داری ایک بھارتی کمپنی کو دی گئی ہے اور اس نے پہلے دو میچز میں بھی تمام ٹکٹیں فروخت ہونے کا دعویٰ کیا تھا لیکن حقائق اس کے برعکس تھے۔کمپنی کی طرف سے سیمی فائنل اور فائنل کے لئے تمام ٹکٹوں کی فروخت کے اعلان سے بھی کرکٹ شائقین مایوسی کا شکار ہیں اور انہوں نے پی سی بی سے حقائق جاننے کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…