ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے لئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان

datetime 10  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے لئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان ہوگیا۔خرم منظور کی سرپرائز انٹری،احمد شہزاد،عمر گل ،محمد رضوان او صہیب مقصود کو ڈراپ کردیا گیا۔جیو نیوز کے مطابق بھارت میں رواں سال مارچ میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ ہونے جارہا ہے جس کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان آج کردیا گیا ہے جس میں حیران کن طور پر کئی کھلاڑیوں کو ڈراپ کر دیا گیا جن میں احمد شہزاد،صہیب مقصود،عمر گل اور محمد رضوان شامل ہیں۔خرم منظور کو ٹیم کا حصہ بنا لیا گیا ہے ۔ٹیم کی قیادت شاہد آفریدی کرینگے ۔15رکنی سکواڈ میں سرفراز احمد،محمد حفیظ،محمد عرفان، محمد عامر بھی ٹیم کا حصہ ہونگے۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…