پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

شہریار خان نے پاک بھارت سیریز نیوٹرل وینیو پر کرانے کی تجویز دے دی

datetime 13  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک ) پی سی بی چیئرمین شہریار خان نے پاک بھارت کرکٹ سیریزکا انعقاد نیوٹرل وینیو پر کرانے کی تجویز دے دی۔ دو طرفہ کرکٹ سیریز کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کی بھارتی منسٹر ارون جیٹلے اور بی سی سی آئی چیف جگ موہن ڈالمیا کی ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں شہریار خان نے موقف پیش کیا ہے کہ دو طرفہ سیریز پہلے بھارت نہیں بلکہ نیوٹرل وینیو پر کھیلی جائے۔ سیریز کے براڈکاسٹ رائٹس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے پی سی بی چیئرمین کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز رواں سال دسمبر میں شیڈول ہے۔ دونوں ٹیمیں متحدہ عرب امارات میں دو ٹیسٹ ، پانچ ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچوں پر مبنی مکمل سیریز کھیلیں گی۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…