کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ کے بائیں ہاتھ کے ٹانکے کٹنے کے بعد وہ کھلنا ٹیسٹ میں بولنگ کے لئے فٹ قرار دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو پاکستانی ٹیم نے کھلنا میں پریکٹس سیشن میں شرکت کی جس دوران یاسر شاہ نے بھی نیٹ پر بولنگ کی۔ لیگ سپنر تقریبا دس دن بعد ایکشن میں دکھائی دیئے۔ یاد رہے کہ یاسر شاہ کی شہادت کی انگلی میں تین ٹانکے ا?ئے تھے جس کے بعد وہ ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے تھے۔
لیگ سپنر یاسر شاہ بنگلہ دیش کے خلاف کھلنا ٹیسٹ میں بولنگ کیلئے فٹ قرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
متحدہ عرب امارات نے 3 ممالک کیلیے نئے ویزوں کا اجرا روک دیا؛ سفری پابندیاں عائد
-
تلوم اور تلوم سے آگے
-
ویرات کوہلی نے بھارت کیوں چھوڑا؟ ساتھی کھلاڑی کا انکشاف
-
آسٹریلیا بونڈی بیچ کا مسلمان ہیرو گرفتار؟ والد پر حملے کے الزام نے سب کو حیران کردیا
-
راولپنڈی،بلیک میل شادی شدہ خاتون سے جنسی زیادتی، رقم بٹورنے والا شخص گرفتار
-
اٹلی میں 10 ہزار 500 نوکریاں! پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرکے پٹرولیم لیوی میں بڑا اضافہ کردیا
-
فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ
-
خصوصی سولر اسکیم ! حکومت نے فلیٹوں میں رہنے والوں کی بڑی مشکل آسان کردی
-
تنخواہوں میں 10تا15فیصد اضافے کی تجویز، حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے
-
افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے والے نادرا کے 4اہلکار گرفتار
-
مومنہ اقبال میری بیوی کو طلاق لینے پر اکساتی رہی،ثاقب چدھڑ
-
ایکسپورٹرز کے لیے خوش خبری
-
حکومت کا ہونہار سکالرشپس میں بڑے اضافے کا فیصلہ



















































