ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ﻣﺠﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺘﺎ

datetime 24  دسمبر‬‮  2016

ﻣﺠﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺘﺎ

ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎلی ﻋﻨﮧ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﺧﻼﻓﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ گانا گانے والا رہتا ﺗﮭﺎ ﺟﻮ گانے ﮔﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ.ﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ 80 ﺳﺎﻝ ﮬﻮ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ اس کی ﺁﻭﺍﺯ ﻧﮯ اس کا ﺳﺎﺗﮫ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ.ﺍﺏ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮔﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺘﺎ ﺗﮭﺎ.ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻓﻘﺮ ﻭ ﻓﺎﻗﮯ ﻧﮯ ﮈﯾﺮﮮ ﮈﺍﻝ ﻟﺌﮯ… Continue 23reading ﻣﺠﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺘﺎ

گا نا گانے والے کی توبہ

datetime 23  دسمبر‬‮  2016

گا نا گانے والے کی توبہ

ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎلی ﻋﻨﮧ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﺧﻼﻓﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ گانا گانے والا رہتا ﺗﮭﺎ ﺟﻮ گانے ﮔﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ. ﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ 80 ﺳﺎﻝ ﮬﻮ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ اس کی ﺁﻭﺍﺯ ﻧﮯ اس کا ﺳﺎﺗﮫ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ. ﺍﺏ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮔﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺘﺎ ﺗﮭﺎ. ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻓﻘﺮ ﻭ ﻓﺎﻗﮯ ﻧﮯ… Continue 23reading گا نا گانے والے کی توبہ

شادی کا نقصان اورعمرکاراز‎

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

شادی کا نقصان اورعمرکاراز‎

طائف کے رہنے والے ایک دانشور خلیل ثقفی کسی کام سے ایک ایسے شخص کے پاس گئے جو ضعفِ جسمانی اور لاغری کی وجہ سے بستر پر دراز تھا۔ خلیل ثقفی نے اس کے اپنا مدعا عرض کیا۔ اس لاغر شخص نے نہایت منخنی آواز میں کہا دوست تم میرے بڑے بھائی کے پاس چلے… Continue 23reading شادی کا نقصان اورعمرکاراز‎

کبوتر کا گھونسلہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

کبوتر کا گھونسلہ

فسطاط عربی زبان میں خیمہ کو کہتے ہیں۔ مگر تعجب انگیز امر یہ ہے کہ فسطاط مشرق وسطیٰ کا ایک عظیم شہر ہے آخر ایک شہر کا نام فسطاط یعنی خیمہ کیوں رکھا گیا جو آدمی بھی سنتا ہے تعجب میں پڑ جاتا ہےکیونکہ اس شہر میں تو بلند و بالا عمارتیں ہیں۔ ہوٹل، کاروباری… Continue 23reading کبوتر کا گھونسلہ

وہی ڈاکو تھا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

وہی ڈاکو تھا

ابو عمر زجاجی کے مکان سے جب ایک جنازہ اٹھا اور لوگوں نے حضرت ابو عمر زجاجی بے قراری دیکھی تو سب کو یہی گمان ہوا کہ شاید مرنے والا زجاجی کا حقیقی بھائی ہے چونکہ زجاجی اپنے علاقے کے مشہور علماء میں سے تھے اس لئے تعزیت کے واسطے آنے والوں کا ایک ہجوم… Continue 23reading وہی ڈاکو تھا

ایک ہفتہ کہاں تھا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

ایک ہفتہ کہاں تھا

حضرت سعد بن مسیب رحمتہ اللہ علیہ اگر پریشان تھے تو بے وجہ پریشان نہیں تھے کیونکہ اس کے درس میں شریک ہونے والا وہ طالب علم کبھی بھی غیر حاضر نہیں ہوتا تھا اور ادھر وہ ایک ہفتے سے غائب تھا ان کے ذہن میں طرح طرح کے وسوسے پیدا ہو رہے تھے نہ… Continue 23reading ایک ہفتہ کہاں تھا

شراب

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

شراب

سپہ سالار رات کے وقت لشکر کا گشت لگا رہے تھے جب انہوں نے ابو محجن ثقفی کو شراب پیتے دیکھا تو غصے سے آگ بگولا ہو گئے۔ فرمایا “ اپنی جان کے دشمن تو نے تو اپنے جہاد اور عبادت کا ثواب بھی کھو دیا خدا کی قسم میں تم پر ضرور شرعی حد… Continue 23reading شراب

سلطان نورالدین زنگی

نورالدین زنگی
نورالدین زنگی
datetime 21  دسمبر‬‮  2016

سلطان نورالدین زنگی

قطب الدین نیشا پوری سلطان نورالدین زنگی کا پرانا درباری تھا جب اس نے دیکھا کہ انتہائی بے خوفی سے سلطان دشمنوں کے لشکر میں گھس رہا ہے اور پھر اس جمگھٹ سے نکلتا ہے تو اس کا دل کانپ گیا۔ وہ بے تحاشا چیخنے لگا۔ سلطان! خدا کے لئے ہمیں امتحان میں نہ ڈالیئے۔… Continue 23reading سلطان نورالدین زنگی

تقویٰ اور طہارت کا رعب

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

تقویٰ اور طہارت کا رعب

جامع مسجد دمشق کے متولی کے مال و دولت کو دیکھ کر کمزور ایمان والا شاید ہی کوئی شخص اپنے آپ کو سنبھال سکتا۔ متولی کی طرف لوگوں کی بڑی رجوع تھا اور وہ عبادت گزار بھی تھا۔ نذر و نیاز کے ڈھیر اس کے سامنے پڑے رہتے۔ ایک شخص نے اس کی جو یہ… Continue 23reading تقویٰ اور طہارت کا رعب

1 794 795 796 797 798 799 800 801 802 803 804 929