ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

باادب با نصیب.. بے ادب بے نصیب

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

باادب با نصیب.. بے ادب بے نصیب

ایک بار جناب بہلول دانا رحمتہ اللّه علیہ کسی نخلستان میں تشریف رکھتے تھے – ایک تاجر کا وھاں سے گذر ھوا وہ آپ کے پاس آیا اور سلام کر کے مودب سامنے بیٹھ گیا اور انتہائی ادب سے گذارش کی.. ” حضور ! تجارت کی کونسی ایسی جنس خریدوں جس میں بہت نفع ھو..… Continue 23reading باادب با نصیب.. بے ادب بے نصیب

کالے رنگ کا آدمی

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

کالے رنگ کا آدمی

حضرت جُنید رحمتہ اللّہ علیہ فرماتے ہیں کہ:” میں ایک سال حج کے لیے حاضر ہُوا اور مکّہء مکرمہ میں رہنے لگا۔ایک دِن زم زم شریف کے کنویں کی طرف گیا تاکہ پانی سے سیراب ہو جاؤں لیکن وہاں پر کوئی رسّی،ڈول یا مُشکیزہ نہ تھا۔ میں اسی حالت میں کھڑا تھا کہ ایک سیاہ… Continue 23reading کالے رنگ کا آدمی

ﺍﻧﺪﮬﺎ ﺍﻭﺭﻧﺘﺎﺋﺞ

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

ﺍﻧﺪﮬﺎ ﺍﻭﺭﻧﺘﺎﺋﺞ

ﮐﺴﯽ ﻋﻤﺎﺭﺕ ﮐﮯﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﮬﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﭨﻮﭘﯽ ﮐﻮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺎﻧﮓ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ، ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﺨﺘﯽ ﻟﮕﺎ ﺭﮐﮭﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺲ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ “ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺪﮬﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺪﺩ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ ” ۔ ﺍﻋﻼﻧﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮑﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﺎ ﺍﺩﮬﺮ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﮨﻮﺍ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻧﺪﮬﺎ ﺗﻮ… Continue 23reading ﺍﻧﺪﮬﺎ ﺍﻭﺭﻧﺘﺎﺋﺞ

ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯﺟﻮﺗﮯ

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯﺟﻮﺗﮯ

ﮐﺴﯽ ﺑﮍﮮ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺭﻋﺎﯾﺎ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﮔﯿﺮﯼ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﻤﻠﮑﺖ ﮐﮯ ﻃﻮﻝ ﻭ ﻋﺮﺽ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﮐﯿﺎ۔ ﺍﺱ ﻟﻤﺒﮯ ﺳﻔﺮ ﺳﮯ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﭘﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﭘﯿﺮ ﮐﭽﮯ ﭘﮑﮯﺭ ﺍﺳﺘﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﮕﻼﺥ ﭼﭩﺎﻧﻮﮞ ﭘﺮ ﭼﻞ ﭼﻞ ﮐﺮ ﻣﺘﻮﺭﻡ ﺍﻭﺭ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﻤﻠﮑﺖ ﮐﮯ ﺟﻦ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ… Continue 23reading ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯﺟﻮﺗﮯ

ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮐﺎ ﺧﻮﺷﮧ

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮐﺎ ﺧﻮﺷﮧ

ﯾﻮﻧﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺼﻮﺭ ﻧﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺑﻨﺎﺋﯽ .. ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﻮ ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮐﺎ ﺧﻮﺷﮧ ﭘﮑﮍﮮ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ .. ﺍﺱ ﻧﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﻮ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺟﮕﮧ ﻟﭩﮑﺎ ﺩﯾﺎ۔ .. ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﺗﺎ ..ﻣﺼﻮﺭ ﮐﮯ ﮐﭽﮫ ﺩﻭﺳﺖ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺑﺎﺩ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﻨﮯ… Continue 23reading ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮐﺎ ﺧﻮﺷﮧ

يہ سمندر چور ہے

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

يہ سمندر چور ہے

ايک بچے نے سمندر ميں اپنا جوتا کھو ديا تو بلکتے ہوئے بچے نے سمندر کے ساحل پر لکھ ديا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔ يہ سمندر چور ہے ۔اور کچھ ہی فاصلے پر ايک شکاری نے سمندر ميں جال پھينکا اور بہت سی مچھليوں کا شکار کيا ۔ تو خوشی کے عالم ميں اسنے ساحل پر لکھ ديا… Continue 23reading يہ سمندر چور ہے

خواب اور تعبیر

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

خواب اور تعبیر

کعب الاحبار کہتے ہیں کہ بخت نصر بنی اسرائیل کے قتل و غارت کے بعد ایک نہایت ڈراؤنا خواب دیکھا لیکن اسے بھول گیا۔ کاہنوں اور ساحروں کو بلا کر خواب اور تعبیر دریافت کی۔ انہوں نے کہا تم اپنا خواب بتاؤ تا کہ اس کی تعبیر بتائیں۔ وہ غصہ میں آ کر کہنے لگا… Continue 23reading خواب اور تعبیر

مرنے کے بعد

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

مرنے کے بعد

چھوٹے سے گاؤں کا رہنے والا یہ بوڑھا مصّور ایسے خوبصورت مناظر تخلیق کرتا کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے۔ گاؤں کے غریب اورمفلس مکین تو بس اتنا ہی جانتے تھے کہ باہر کے شہروں سے امیراوررئیس لوگ ہی آ کر اس مصور کی تصویریں خریدتے تھے اور یہ مصور اُن سے اِن تصویروں کی… Continue 23reading مرنے کے بعد

چکی پیستا ہوں

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

چکی پیستا ہوں

اعلان نبوت کے چند روز بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک رات مکہ کی ایک گلی سے گزر رہے تھے.کہ انہیں ایک گھر میں سے کسی کے رونے کی آواز آئی ۔ آواز میں اتنا دردتھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بے اختیار اس گھر میں داخل ہوگئے۔دیکھا تو ایک نوجوان جو… Continue 23reading چکی پیستا ہوں

1 796 797 798 799 800 801 802 803 804 805 806 929