ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

يہ سمندر چور ہے

datetime 20  دسمبر‬‮  2016 |

ايک بچے نے سمندر ميں اپنا جوتا کھو ديا تو بلکتے ہوئے بچے نے سمندر کے ساحل پر لکھ ديا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔ يہ سمندر چور ہے ۔اور کچھ ہی فاصلے پر ايک شکاری نے سمندر ميں جال پھينکا اور بہت سی مچھليوں کا شکار کيا ۔

تو خوشی کے عالم ميں اسنے ساحل پر لکھ ديا کہ سخاوت کيلئے اسی سمندر کی مثال دی جاتی ہے ۔۔۔۔اے بحرِ سخاوت ! سخاوت تم سے اور تم سخاوت سے ہو ۔نوجوان غوطہ خور نے سمندر ميں غوطہ لگايا اور وہ اسکا آخری غوطہ ثابت ہوا ۔ کنارے پر بيٹھی غمزدہ ماں نے ريت پر ٹپکتے ہوئے آنسوں کيساتھ لکھ ديا۔۔۔۔۔۔۔۔يہ سمندر قاتل ہے..ايک بوڑھے شخص کو سمندر نے قیمتی موتی کا تحفہ ديا تو ۔۔ اسنے فرحت جذبات ميں آکر ساحل سمندر پر لکھ ديا۔۔۔۔۔ کہ يہ سمند کريم اور سخی ہے ۔ کرامت اس سے يہ اور يہ کرامت کی مثال ہے ۔پھر ايک بہت بڑی لہر آئی اور اسنے سب کا لکھا ہوا مٹا ديا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لوگوں کی باتوں پر سر مت دھرو ہر شخص وہ کہتا ہے جہاں سے وہ ديکھتا ہے ۔ ۔۔خطاؤں اور غلطيوں کو مٹا دو تاکہ دوستی اور بھائی چارگی چلتی رہے ۔۔۔ کبھی کسی کی خطا کی وجہ سے دوستی اور بھائی چارگی مت مٹلاؤ۔۔۔جب تمہارے ساتھ برا سلوک کيا جائے جواب ميں اس سے بدتر کا مت سوچو بالکہ نيکی کی نيت کر لو ۔۔۔۔کيونکہ قرآن ميں رب العزت فرماتے ہيں ۔۔۔۔۔۔بھلائی اور برائی کبھی برابر نہيں ہوسکتی اور برائی کو اچھے طريقے سے دور کر دو ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…