ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک نعمت مانگےتو کیا مانگے

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

ایک نعمت مانگےتو کیا مانگے

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک بار اللہ تعالیٰ سے پوچھا’’ یا باری تعالیٰ انسان آپ کی نعمتوں میں سے کوئی ایک نعمت مانگےتو کیا مانگے؟‘‘اللہ تعالیٰ نے فرمایا ’’صحت‘‘۔میں نے یہ واقعہ پڑھا تو میں گنگ ہو کر رہ گیا‘صحت اللہ تعالیٰ کا حقیقتاً بہت بڑا تحفہ ہے اور قدرت نے جتنی محبت اور… Continue 23reading ایک نعمت مانگےتو کیا مانگے

ماں کےجذبے سے ڈرا ہوں

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

ماں کےجذبے سے ڈرا ہوں

سمندرکِنارےایک درخت تھا جس پہ چڑیا کا گھونسلا تھا ایک دن تیز ہوا چلی تو چڑیا کا بچہ سمندر میں گرگیاچڑیا بچے کو نکالنے لگی تو اُسکے اپنے پر گیلے ہوگئے اور وہ لڑکھڑا گئی….اُس نے سمندر سے کہا اپنی لہر سے میرا بچہ باہر پھنک دے مگر سمندر نہ مانا تو چڑیابولی دیکھ میں… Continue 23reading ماں کےجذبے سے ڈرا ہوں

سات سو میل اورسات باتیں

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

سات سو میل اورسات باتیں

ایک شخص ایک عقلمند کے پیچھے سات سو میل’ سات باتیں دریافت کرنے کے واسطے گیا۔۔ جب وہاں پہنچا تو کہا !!!میں اتنی دور سے سات باتیں دریافت کرنے آیا ہوں ۔۔” آسمان سے کون سی چیز زیادہ بھاری ہے ؟ زمین سے کیا چیز وسیع ہے ؟ پتھر سے کون سی چیز زیادہ سخت… Continue 23reading سات سو میل اورسات باتیں

جادو گراورراہب

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

جادو گراورراہب

حدیث شریف میں ہے :’’ حضرتِ سَیِّدُنا صُہَیْب رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا:’’تم سے پہلے کے لوگوں میں ایک بادشاہ ہواکرتاتھا جس کے پاس ایک جادوگر تھا، جب وہ بوڑھا ہوا تو اس نے بادشاہ سے کہا: میں بوڑھا ہوگیاہوں ، لہٰذا… Continue 23reading جادو گراورراہب

ملااور یہودی

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

ملااور یہودی

آپ نے ملا نصر الدین کا نام تو سنا ہو گا۔ یہ شخص ترکی کا ایک مسخرہ تھا جس طرح ہمارے ہاں ملا دو پیازہ اور شیخ چلی کے لطیفے مشہور ہیں، اسی طرح ترکی میں ملا نصر الدین کے لطیفے بڑے مزے لے لے کر بیان کیے جاتے ہیں۔کہتے ہیں ملا نصر الدین یوں… Continue 23reading ملااور یہودی

ﻣﯿﮟ ﻏﺮﯾﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

ﻣﯿﮟ ﻏﺮﯾﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ

ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﺑﻨﺪﮦ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻏﺮﯾﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺒﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﻣﺎﻝ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﻔﻘﺖ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ۔ ﻣﻮﺳﯽٰ ؑ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺍﯾﺴﺎﮐﺮ ﺭﻭﭨﯽ ﺍﻭﻧﭧ ﭘﺮﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮﮐﮭﺎ ، ﺗﯿﺮﺍﻣﺎﻝ ﮐﻢ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ﻧﺒﯽ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺗﮭﺎ ،ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ۔ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺍﻭﻧﭧ ﭘﮧ، ﭘﮩﻠﮯ ﺩﺳﺘﺮﺧﻮﺍﻥ… Continue 23reading ﻣﯿﮟ ﻏﺮﯾﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ

بکریاں چرانے سے

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

بکریاں چرانے سے

حضرت موسیٰ علیہ السلام نبوت سے قبل حضرت شعیب علیہ السلام کے ہاں بکریاں چرایا کرتے تھے۔ ایک دن ایک بکری ریوڑ سے الگ ہو کر کہیں کھو گئی۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام جنگل میں اسے آگے پیچھے تلاش کرتے کرتے بہت دُور نکل گئے۔ اِس سے آپ کے پاؤں پر ورم آ گئے اور… Continue 23reading بکریاں چرانے سے

یا اللہ اسے مچھر سے مار ‎

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

یا اللہ اسے مچھر سے مار ‎

ﻧﻤﺮﻭﺩ ﺑﺎﺑﻞ ﮐﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺗﮭﺎ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺟﻦ ﭼﺎﺭ ﺑﺎﺩﺷﺎﮨﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﭘﺮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﻧﻤﺮﻭﺩ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﮯ۔ ﺍﻥ ﭼﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺩﻭ ﻣﻮﻣﻦ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭ ﮐﺎﻓﺮ۔ ﻣﻮﻣﻦ ” ﺫﻭﺍﻟﻘﺮﻧﯿﻦ ” ﺍﻭﺭ ” ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ” ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭﮐﺎﻓﺮ ﻧﻤﺮﻭﺩ ﺍﻭﺭ ﺑﺨﺖ ﻧﺼﺮ ﮨﯿﮟ۔ ﻧﻤﺮﻭﺩ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﭼﺎﺭ ﺳﻮ ﺳﺎﻝ… Continue 23reading یا اللہ اسے مچھر سے مار ‎

خُدا کی تلاش

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

خُدا کی تلاش

مجھے وہ واقعہ یاد آیا جب میں ایک درویش کی کُٹیا میں اُس سے پوچھ رہا تھا کہ بابا خُدا کو پانے کا آسان طریقہ کیا ہے کیونکہ میں نے کتابوں میں پڑھا ہے پہلے لوگ اپنی آدھی سے زیادہ زندگی اللہ عزوجل کو پانے کیلئے دُنیا سے کٹ جاتے تھےجنگل نشین ہوجایا کرتے تھے… Continue 23reading خُدا کی تلاش

1 798 799 800 801 802 803 804 805 806 807 808 929