ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

تمہیں کس جرم کی سزا ملی ہے؟

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

تمہیں کس جرم کی سزا ملی ہے؟

لبنان میں ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ وہاں کے لوگوں کو اپنے بادشاہ سے بڑی محبّت تھی۔ اور بادشاہ بھی رعایا کا بےحد خیال رکھتا تھا۔ وہ اپنے بزرگوں کی تقلید کرتے ہوئے روزانہ سادہ کپڑوں میں شہر کی گلیوں میں گھوم پھر کر لوگوں کے بارے میں معلوم کرتا رہتا تھا کہ لوگ کس… Continue 23reading تمہیں کس جرم کی سزا ملی ہے؟

برے کام کرتا رہوں اور گرفت بھی نہ ہو

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

برے کام کرتا رہوں اور گرفت بھی نہ ہو

ایک شخص ابراہیم ادہم رحمتہ اللہ علیہ کے پاس آیا اور کہا کوئی ایسا طریقہ بتائیے جس سے میں برے کام کرتا رہوں اور گرفت بھی نہ ہو۔حضرت ابراہیم ادھم رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا چھ باتیں قبول کر لو۔ پھر جو چاہے کرو۔ تجھے کوئی گرفت نہ ہو گی۔ اول یہ کہ جب تو… Continue 23reading برے کام کرتا رہوں اور گرفت بھی نہ ہو

اپنے دوستوں کا امتحان لے لو

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

اپنے دوستوں کا امتحان لے لو

ایک نوجوان اپنے باپ کا مال دوستوں کے ساتھ مل کر اڑانے کا عادی تھا۔ ہر وقت اس کے اردگرد خوشامدیوں کا ہجوم رہتا اور وہ دن رات روپیہ کو برباد کرتے رہتے۔ اس کا باپ اسے ہمیشہ نصیحت کرتا کہ یہ خوشامدی اور خود غرض نوجوان ہیں انہیں تم سے حقیقی محبت نہیں۔ تم… Continue 23reading اپنے دوستوں کا امتحان لے لو

زندگی ایک عکس

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

زندگی ایک عکس

ایک لڑکا اپنے باپ کے ہمراہ پہاڑوں کے درمیان ٹہل رہا تھا۔ اچانک وہ لڑکا اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکا اور گر پڑا۔ اُسے چوٹ لگی تو بے ساختہ اُس کے حلق سے چیخ نکل گئی! ’’آہ… آ… آ… آ!‘‘ اُس لڑکے کی حیرت کی انتہا نہ رہی جب اُسے پہاڑوں کے درمیان کسی… Continue 23reading زندگی ایک عکس

کل کی فکر

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

کل کی فکر

ایک سر سبز اور شاداب جزیرے میں ایک گاۓ رهتی تھی- وه صبح کو چرنے کے لیے نکلتی اور رات کو سارے جنگل کو چر کر خوب موٹی تازی هو جاتی تھی-لیکن ساری رات اس غم میں گھلتی رهتی که کل کیا کھاؤں گی- صبح تک وه اسی فکر میں سوکھ کر کانٹا بن جاتی-… Continue 23reading کل کی فکر

گدھاباہر نکل آیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

گدھاباہر نکل آیا

ایک دفعہ ایک گدھا ایک گہرے کنویں میں جا گرا اور زور زور سے رینکنے لگا. گدھے کا مالک کسان تھا جو کنویں کے کنارے پہ کھڑا اسے بچانے کی ترکیبیں سوچ رہا تھا. جب اسے کوئی طریقہ نہیں سوجھا تو ہار مان کر دل کو تسلی دینے لگا کہ گدھا تو اب بوڑھا ہو… Continue 23reading گدھاباہر نکل آیا

ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﮟ

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﮟ

ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ۔۔” ﻣﺎﻧﮕﻮ ﮐﯿﺎ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﻮ؟ ” ﺩﺭﻭﯾﺶ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺁﮔﮯ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﺟﺰﯼ ﺳﮯ ﺑﻮﻻ۔۔” ﺣﻀﻮﺭ ! ﺻﺮﻑ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﮟ۔۔ ” ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﺍﭘﻨﮯ ﮔﻠﮯ ﮐﮯ ﮨﺎﺭ ﺍﺗﺎﺭﮮ ﺍﻧﮕﻮﭨﮭﯿﺎﮞ ﺍﺗﺎﺭﯾﮟ ﺟﯿﺐ ﺳﮯ ﺳﻮﻧﮯ ﭼﺎﻧﺪﯼ ﮐﯽ ﺍﺷﺮﻓﯿﺎﮞ ﻧﮑﺎﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﮐﮯ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﯾﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺸﮑﻮﻝ… Continue 23reading ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﮟ

جس کا ایمان مشکوک ہے

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

جس کا ایمان مشکوک ہے

ایک صحابی رسول رات کو اپنے گھر میں آرام فرماتھے .اور انہیں پیاس لگی تو انہوں نے اہلیہ سے پانی مانگا ،ان کی اہلیہ صحابیہ عورت تھی وہ پانی لے کرآئی تو وہ صحابی دوبارہ سو چکے تھے وہ عورت اتنی خدمت گزار تھی کہ پانی لے کر کھڑی ہوگئی ،جب رات کا کافی حصہ… Continue 23reading جس کا ایمان مشکوک ہے

شرم و حیاء

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

شرم و حیاء

حضرت موسیٰ علیہ السلام ایک عظیم پیغمبر تھے، جو اﷲ تعالیٰ سے براہ راست ہم کلام ہوئے۔ ایک مرتبہ سفر میں تھے گرمی کا موسم تھا پاؤں ننگے تھے۔ سفر کی تھکاوٹ اور پیدل چل چل کر پاؤں میں چھالے پڑچکے ہیں، ذرا آرام کرنے کے لئے ایک درخت کے سائے میں بیٹھ گئے۔کیا دیکھتے… Continue 23reading شرم و حیاء

1 799 800 801 802 803 804 805 806 807 808 809 929