ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

سکوں میں نہیں تولا جاسکتا

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

سکوں میں نہیں تولا جاسکتا

امیرالمومنین حضرت عمر ابنِ خطاب فاروقِ اعظمؓ اپنی خلافت کے دنوں میں مسجد کے صحن میں بیٹھ جاتے تھے اور لوگوں کی ضرورتوں اور شکایتوں کو سنتے تھے۔ ہر صوبے کے عامل (گورنر) سے ان کے علاقوں کی مکمل روداد منگواتے تھے۔ سفر میں ہوتے تو راہ چلتوں سے حال معلوم کرتے تھے۔ رات کو… Continue 23reading سکوں میں نہیں تولا جاسکتا

اونٹ کے بدلے کھجور

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

اونٹ کے بدلے کھجور

طارق بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم مدینہ منورہ کے لئے روانہ ہوئے اور جب ہم مدینہ منورہ کی چار دیواری کے قریب پہنچےتو ہم نے اتر کر لباس بدلے۔ اچانک ایک شخص دو چادروں میں ملبوس تشریف لایا اور اس نے سلام کیا۔ پوچھا کہاں کا قصد ہے؟ہم نے کہا… Continue 23reading اونٹ کے بدلے کھجور

چھوٹے لوگ

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

چھوٹے لوگ

ایک بستی میں کوئی بھوکا شخص آ گیا.. لوگوں سے کچھ کھانے کو مانگتا رھا مگر کسی نے کچھ نہیں دیا..بیچارہ رات کو ایک دکان کے باہر فٹ پاتھ پر گیا.. صبح آ کر لوگوں نے دیکھا تو وہ مر چکا تھا..اب “اھل ایمان” کا “جذبہ ایمانی” بیدار ھوا..بازار میں چندہ کیا گیا اور مرحوم… Continue 23reading چھوٹے لوگ

وہ مجھ سے زیادہ سخی ہے

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

وہ مجھ سے زیادہ سخی ہے

ایک آدمی نے حاتم طائی سے پوچھا: ”اے حاتم! کیا سخاوت میں کوئی تجھ سے آگے بڑھا ہے؟ …”حاتم نے جواب دیا: ہاں!… قبیلہ طے کا ایک یتیم بچہ مجھ سے زیادہ سخی نکلا جس کا قصہ کچھ یوں ہے کہ دوران سفر میں شب بسری کے لیۓ ان کے گھر گیا، اس کے پاس… Continue 23reading وہ مجھ سے زیادہ سخی ہے

غرور

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

غرور

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک دن خلاف معمول لوگوں کو مسجد میں جمع کیا اور ممبر پر تشریف فرما ہو کر فرمایا۔”لوگو ایک وقت تھا جب میں مفلس و محتاج تھا اور اجرت پر لوگوں کے اونٹ چَرایا کرتا تھا، عام بہشتی کی طرح پانی بھر بھر کر گزارے کے لائق دام اکٹھے… Continue 23reading غرور

بت بول اٹھا

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

بت بول اٹھا

مکہ معظمہ میں ایک کافر ولید نامی رہتا تھا ، اس کا ایک سونے کا بت تھا جسے وہ پوجا کرتا تھا ، ایک دن اس بت میں حرکت پیدا ہوئی اور وہ کہنے لگا لوگو محمد اللہ کا رسول نہیں ہے اس کی تصدیق نہ کرنا۔ (معاذ اللہ)ولید بڑا خوش ہوا اور باہر نکل کر… Continue 23reading بت بول اٹھا

ﺑﺎﭖﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

ﺑﺎﭖﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ

ﺍﯾﮏ شخص ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ و آلہ ﻭﺳﻠﻢ کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽ ﮐﮧ ﯾﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ و آلہ ﻭﺳﻠﻢ !!ﻣﯿﺮﺍ ﺑﺎﭖ ﻣﺠھ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ نہیں ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺎﺭﺍ ﻣﺎﻝ ﺧﺮﭺ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ،ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ و آلہ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ… Continue 23reading ﺑﺎﭖﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ

خانہ کعبہ پر حملہ ہوااورسعودی اور فرنچ آرمی ناکام ہو گئی تو پاکستانی کمانڈوز نے خانہ خدا کے دفاع کیلئے کیا عجیب و غریب حکمت عملی اپنائی کہ سعودی حکومت نے بھی دانتوں میں انگلیاں دبا لیں ؟

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

خانہ کعبہ پر حملہ ہوااورسعودی اور فرنچ آرمی ناکام ہو گئی تو پاکستانی کمانڈوز نے خانہ خدا کے دفاع کیلئے کیا عجیب و غریب حکمت عملی اپنائی کہ سعودی حکومت نے بھی دانتوں میں انگلیاں دبا لیں ؟

1979میں جب خانہ کعبہ پر شدت پسندوں نےحملہ کیا تو سعودی فرمانروا شاہ خالد نے 32 علماء پر مشتمل سپریم کونسل کا اجلاس فوری طور پر طلب کر لیااور خانہ کعبہ کے دفاع کیلئے پاکستانی حکومت سے رابطہ کیاگیا اور درخواست کی کہ پاکستان خانہ خدا کے دفاع کیلئے اقدامات کرے جس پر جنرل ضیاء… Continue 23reading خانہ کعبہ پر حملہ ہوااورسعودی اور فرنچ آرمی ناکام ہو گئی تو پاکستانی کمانڈوز نے خانہ خدا کے دفاع کیلئے کیا عجیب و غریب حکمت عملی اپنائی کہ سعودی حکومت نے بھی دانتوں میں انگلیاں دبا لیں ؟

ملااور بادشاہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

ملااور بادشاہ

ملا نصر الدین کے گھر میں بیری کا ایک درخت تھا جس پر بڑے میٹھے بیر لگتے تھے ، وہ انہیں دیکھ دیکھ کر بڑا خوش ہوتا اور بڑے فخر سے کہا کرا کہ ساری دنیا میں اتنے بڑے اور میٹھے بیر کہیں نہیں ہوں گے۔ایک روز اس نے اچھے اچھے بیر چھانٹ کر ایک… Continue 23reading ملااور بادشاہ

1 797 798 799 800 801 802 803 804 805 806 807 929