پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

اس تیر نے میرے بیٹے کو شہید کر دیا

datetime 25  مئی‬‮  2017

اس تیر نے میرے بیٹے کو شہید کر دیا

طائف کی لڑائی میں حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے حضرت عبداللہ کو تیر لگا جس سے وہ شہید ہو گئے۔ ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس تشریف لائے اور فرمایا اے بیٹی! عبداللہ کی شہادت میرے نزدیک بکری کے کان کی مانند ہے جو… Continue 23reading اس تیر نے میرے بیٹے کو شہید کر دیا

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ رو پڑے

datetime 25  مئی‬‮  2017

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ رو پڑے

جب حضرت ابوموسیٰ الاشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بصرہ کے امیر بنے تو ان کا معمول تھا کہ جب بھی خطبہ پڑھتے پہلے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء بیان کرتے پھر حضور نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے اور پھر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لئے بھی دعا کرتے، ہر جمعہ ان… Continue 23reading حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ رو پڑے

افضل کون؟

datetime 25  مئی‬‮  2017

افضل کون؟

کوفہ اور بصرہ کے کچھ لوگ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ملنے مدینہ منورہ آئے، یہاں پہنچ کر آپس میں بحث کرنے لگے کہ ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما میں افضل کون ہے؟ بعضوں نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے افضل… Continue 23reading افضل کون؟

اس کو قتل کر دو

datetime 25  مئی‬‮  2017

اس کو قتل کر دو

لوگوں نے ایک چور کو پکڑا اور رسول اللہﷺ کی خدمت میں پیش کر دیا، حضورﷺ نے فرمایا اس کو قتل کر دو۔ لوگوں نے حیران ہو کر عرض کیا یا رسول اللہﷺ! اس نے صرف چوری کی ہے۔ حضورﷺ نے فرمایا، اس کوقتل کر دو، لوگوں نے پھر عرض کیا یا رسول اللہﷺ اس… Continue 23reading اس کو قتل کر دو

تم نے احتیاط پر عمل کیا

datetime 25  مئی‬‮  2017

تم نے احتیاط پر عمل کیا

حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما انتہائی تواضع و انکساری کے ساتھ حضور اقدسﷺ کی مجلس مبارک میں بیٹھے ہوئے تھے اور آنحضورﷺ کی باتیں ہمہ تن گوش ہو کر سن رہے تھے کہ رسول اللہﷺ نے حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا تم وتر کب پڑھتے ہو؟ حضرت ابوبکر… Continue 23reading تم نے احتیاط پر عمل کیا

شاتم شیخین رضی اللہ عنہما کا انجام

datetime 25  مئی‬‮  2017

شاتم شیخین رضی اللہ عنہما کا انجام

کچھ لوگ سفر پر نکلے تو ان ایک آدمی حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عمرؓ کو برا بھلا کہنے لگا لوگوں کو اس پر غصہ آیا اور اس کو تنبیہ کی کہ باز آؤ! کیا تم رسول اللہﷺ کے دو وزیروں، حضرت ابوبکر ؓ اور حضرت عمر ؓ کو برا بھلا کہتے ہو؟ لیکن وہ شخص… Continue 23reading شاتم شیخین رضی اللہ عنہما کا انجام

ام ایمن کا رونا

datetime 25  مئی‬‮  2017

ام ایمن کا رونا

نبی کریمﷺ کی وفات کے بعد مسلمانوں کے دل حزن و ملال سے لبریز ہو گئے اور چہروں پر اداسی ظاہر ہونے لگی، اس غم خیز فضاء سے نکلنے کے لئے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا کہ چلو! ام ایمنؓ کے پاس چلتے… Continue 23reading ام ایمن کا رونا

کپڑا فروش

datetime 25  مئی‬‮  2017

کپڑا فروش

صبح سویرے حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے سر پر کپڑوں کا انبار اور کپڑوں کے تھان اٹھائے گھر سے نکلے اور بڑی مستعدی اور نشاط کے ساتھ بازار کی طرف دوڑتے ہوئے جا رہے تھے کہ (راستہ میں) حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ اور حضرت ابوعبیدۃ بن الجراح رضی اللہ تعالیٰ… Continue 23reading کپڑا فروش

نہ میں سوار ہوں گا اور نہ تم سواری سے اترو گے

datetime 25  مئی‬‮  2017

نہ میں سوار ہوں گا اور نہ تم سواری سے اترو گے

ایک نو عمر سپہ سالار اسامہ بن زیدؓ اپنے سیاہی مائل سفید گھوڑے کی پیٹھ پر سوار ہیں اور شیر کی طرح نظر آ رہے ہیں دل اللہ اور اس کے رسولﷺ کی محبت سے معمور ہے اور ایمان رگ و ریشہ میں سرایت کیا ہوا ہے اتنے میں حضرت ابوبکرؓ پروقار انداز میں دوڑتے… Continue 23reading نہ میں سوار ہوں گا اور نہ تم سواری سے اترو گے

1 506 507 508 509 510 511 512 513 514 515 516 929