ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

ام ایمن کا رونا

datetime 25  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نبی کریمﷺ کی وفات کے بعد مسلمانوں کے دل حزن و ملال سے لبریز ہو گئے اور چہروں پر اداسی ظاہر ہونے لگی، اس غم خیز فضاء سے نکلنے کے لئے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا کہ چلو! ام ایمنؓ کے پاس چلتے ہیں، ان کی زیارت کرتے ہیں، جیسا کہ رسول کریمﷺ ان سے ملنے جایا کرتے تھے۔ جب وہ دونوں حضرات رضی اللہ تعالیٰ عنہما،

ام ایمنؓ  کے پاس پہنچے تو (دوران ملاقات) ام ایمنؓ بہت زیادہ رونے لگیں، انہوں نے پوچھا آپؓ کیوں رو رہی ہیں؟ کیا آپؓ جانتی نہیں کہ اللہ تعالیٰ کے پاس جو اجر و نعمت ہے وہ رسول اللہﷺ کے لئے بہت بہتر ہے؟ کہنے لگیں میں اس لئے نہیں رو رہی ہوں، کیونکہ میں جانتی ہوں کہ جو کچھ بھی اللہ تعالیٰ کے حضور میں ہے وہ رسول اللہﷺ کے لئے بہتر ہے، میں تو اس بات پر رو رہی ہوں کہ اب آسمان سے وحی کے آنے کا سلسلہ منقطع ہو گیا (ام ایمن کی) اس بات نے ان کو بھی رونے پر برانگیختہ کر دیا، چنانچہ وہ حضرات بھی ام ایمنؓ کے ساتھ رونے لگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…