پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

عورتیں، گھوڑوں کو طمانچے مار رہی تھیں

datetime 25  مئی‬‮  2017

عورتیں، گھوڑوں کو طمانچے مار رہی تھیں

حضور نبی کریمﷺ عام الفتح کو جب مکہ میں داخل ہوئے تو آپﷺ نے کفار کی عورتوں کو دیکھا کہ وہ اپنی اوڑھینوں سے گھوڑوں کے چہروں پر طمانچے مار رہی ہیں، آپﷺ مسکرائے اور حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا! اے ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ… Continue 23reading عورتیں، گھوڑوں کو طمانچے مار رہی تھیں

خدا کی شمشیر بے نیام کا اسلام لانا

datetime 25  مئی‬‮  2017

خدا کی شمشیر بے نیام کا اسلام لانا

حضرت خالد بن الولید نے حضوراکرمﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر مسلمان ہونے کا فیصلہ کر لیا تو انہوں نے خواب میں اپنے آپ کو دیکھا کہ جیسے وہ خشک اور قحط زدہ زمین میں ہیں پھر وہاں سے نکل کر کشادہ سرسبز و شاداب زمین میں پہنچے ہیں۔ آپ کہنے لگے کہ یہ… Continue 23reading خدا کی شمشیر بے نیام کا اسلام لانا

اے اُحد! تیرے اوپر ایک نبیﷺ اور ایک صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ موجود ہے

datetime 25  مئی‬‮  2017

اے اُحد! تیرے اوپر ایک نبیﷺ اور ایک صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ موجود ہے

نبی اکرمﷺ احد پہاڑ پر چڑھے، آپﷺ کے ساتھ اُحد پہاڑ پر چڑھے، آپﷺ کے ساتھ حضرت ابوبکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہم بھی تھے، اچانک پہاڑ ہلنے لگا اور بہت زور سے ہلنے لگا تو رسول کریمﷺ نے اپنا پاؤں مارا او رفرمایا اے احد! رک جا! اس وقت تیرے اوپر… Continue 23reading اے اُحد! تیرے اوپر ایک نبیﷺ اور ایک صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ موجود ہے

صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی رائے گرامی

datetime 25  مئی‬‮  2017

صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی رائے گرامی

جب نبی کریمﷺ نے حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یمن بھیجنے کا ارادہ فرمایا تو چند صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے مشورہ لیا، جن میں حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی شامل تھے۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ… Continue 23reading صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی رائے گرامی

اے ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تم عتیق من النار ہو

datetime 25  مئی‬‮  2017

اے ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تم عتیق من النار ہو

عائشہ بنت طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اپنی والدہ ام کلثوم بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے کہنے لگیں کہ میرے والد آپ کے والد سے افضل ہیں؟ ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرمانے لگیں کہ کیا میں تمہارے درمیان فیصلہ نہ کر دوں؟ پھر فرمایا کہ (ایک دن) حضرت… Continue 23reading اے ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تم عتیق من النار ہو

سب سے پہلے کون مسلمان ہوا؟

datetime 25  مئی‬‮  2017

سب سے پہلے کون مسلمان ہوا؟

علم کا میدان اور علماء کی مجلس سجی ہوئی تھی کہ امام شعبی رحمتہ اللہ علیہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے دریافت کیا کہ لوگوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا؟ حضرت ابن عباسی رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کیا آپ نے حسان بن ثابت رضی اللہ… Continue 23reading سب سے پہلے کون مسلمان ہوا؟

اسی چیز نے مجھے رلایا

datetime 25  مئی‬‮  2017

اسی چیز نے مجھے رلایا

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ پروقار انداز میں بیٹھے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے محو گفتگو تھے کہ تھوڑی ہی دیر کے بعد آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے غلام سے کہا کہ پانی پلاؤ! غلام کچھ دیر کے بعد مٹی کے ایک برتن میں پانی لایا، حضرت صدیق اکبر رضی… Continue 23reading اسی چیز نے مجھے رلایا

اس بیچارے پر رحم کرو

datetime 25  مئی‬‮  2017

اس بیچارے پر رحم کرو

حضرت بلال بن رباح رضی اللہ عنہ مسلمان ہو چکے تھے اور ان کی پاکیزہ روح، قرب خداوندی کے انس کو محسوس کر چکی تھی حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس دین جدید، دین اسلام کے جب گن گانے شروع کئے تو کفر کے سرداروں کو اس کا پتہ چلا، انہوں نے ان… Continue 23reading اس بیچارے پر رحم کرو

اللہ تعالیٰ ہمیں اونٹ عطا کر دیں

datetime 25  مئی‬‮  2017

اللہ تعالیٰ ہمیں اونٹ عطا کر دیں

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اعلان کیا کہ زکوٰۃ کے اونٹ لوگوں میں تقسیم کر دیئے جائیں۔ جب اونٹ لائے گئے تو فرمایا کہ کوئی شخص بغیر اجازت کے میرے پاس نہ آئے، ایک عورت نے اپنے شوہر سے کہا کہ یہ لگام لے لو، ممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ایک اونٹ… Continue 23reading اللہ تعالیٰ ہمیں اونٹ عطا کر دیں

1 505 506 507 508 509 510 511 512 513 514 515 929