منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ جب کوئی منظر یا کوئی خاص چیز دیکھتے تو اس سے حکیمانہ نکتہ پیدا فرماتے اور لوگوں کو اس طرف متوجہ کرتے تھے ایک مرتبہ منبر مسجد پر مسلمانوں کو افریقیہ کی فتح کی خبر سنانے بیٹھے تو۔۔۔

datetime 21  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حضرت عثمانؓ جب کوئی منظر یا کوئی خاص چیز دیکھتے تو اس سے حکیمانہ نکتہ پیدا فرماتے اور لوگوں کو اس طرف متوجہ کرتے تھے۔ ایک مرتبہ آپؓ منبر مسجد پر مسلمانوں کو افریقیہ (بلاد مغرب) کی فتح کی خبر سنانے کے لیے بیٹھے

تو چونکہ حضرت عبداللہ بن زبیرؓ خود اس معرکہ میں شریک تھے اور حضرت عبداللہ بن سعد ابن ابی سرح نے آپ کو ہی یہ خوش خبری سنانے کے لیے مدینہ بھیجا تھا۔ اور وہ اس وقت مسجد میں موجود تھے۔ اس لیے امیرالمومنین نے ان سے فرمایا تم کھڑے ہو اور مژدۂ فتح سناؤ۔ عبداللہ بن زبیرؓ نے تعمیل حکم کی۔حضرت عبداللہ بن زبیر حضرت اسماءؓ کے صاحبزادے اور اپنے نانا حضرت ابوبکر صدیقؓ سے صورت و مشکل میں بہت مشابہ تھے۔ اس لیے حضرت عثمانؓ کی نگاہ ان پر پڑی تو مجمع سے خطاب کرکے فرمایا۔ لوگوں! تم ان عورتوں سے نکاح کیا کرو جو اپنے والدوں اور بھائیوں پر ہوا کریں۔ میں ابوبکر صدیقؓ کی اولاد میں سے کسی بچہ کو عبداللہ بن زبیر سے زیادہ ان کے ساتھ مشابہ نہیں پاتا۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…