اتنی قیمتی چیزیں کیوں دیں؟
جس طرح والدین کے ساتھ حسن سلوک بڑے ثواب کا عمل ہے اسی طرح والدین کے عزیزوں اور دوستوں کے ساتھ حسن سلوک کی بھی بڑی فضیلت ہے۔ حضرت عبداللہ بن عمرؓ کے شاگرد عبداللہ بن دینارؒ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمرؓ ایک مرتبہ مکہ مکرمہ جارہے تھے۔ یوں تو وہ اونٹنی پر سوار… Continue 23reading اتنی قیمتی چیزیں کیوں دیں؟











































