جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

کسی کو اپنا ثالث مقرر کر لیتے ہیں

datetime 22  مئی‬‮  2017

کسی کو اپنا ثالث مقرر کر لیتے ہیں

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ اور حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کے درمیان کسی بات میں اختلاف ہو گیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ چلو! کسی کو اپنا ثالث مقرر کر لیتے ہیں۔ حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے ان کی بات کو قبول کرتے… Continue 23reading کسی کو اپنا ثالث مقرر کر لیتے ہیں

اگر تم ٹیڑھے ہو گے تو ہم سیدھا کر دیں گے

datetime 22  مئی‬‮  2017

اگر تم ٹیڑھے ہو گے تو ہم سیدھا کر دیں گے

حضرت عمرؓ نے بنوحارثہ کے چشمہ کے پاس محمد بن مسلمہؓ  کو دیکھا، وہ بڑے جرأت مند اور حق گو آدمی تھے۔ خواہ اس حق بات کہنے پر موت بھی ہوتی۔ چنانچہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ان سے دریافت کیا کہ اے محمد! تم مجھے کیسا پاتے ہو، محمد بن مسلمہ… Continue 23reading اگر تم ٹیڑھے ہو گے تو ہم سیدھا کر دیں گے

کیا ہی خوب سردار تھے

datetime 22  مئی‬‮  2017

کیا ہی خوب سردار تھے

حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ ایک چھوٹی سی دیوار کے نیچے چہارزانو بیٹھے تھے اورآپ رضی اللہ عنہ کے ارد گرد آپ کے احباب بیٹھے تھے۔ وعظ و نصیحت کی باتیں اور نادر و عمدہ گفتگو جاری تھی کہ کسی جانب سے بدبوسی اٹھی۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرمانے لگے میں اس… Continue 23reading کیا ہی خوب سردار تھے

بیوی سے دوڑ کا مقابلہ

datetime 22  مئی‬‮  2017

بیوی سے دوڑ کا مقابلہ

حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ میں آنحضرتؐ کے ساتھ سفر میں نکلی، میں (ان دنوں) ہلکے بدن کی تھی، جب ایک جگہ ٹھہراؤ کیا تو آپؐ نے صحابہؓ سے فرمایا کہ دوڑ کے مقابلے کے لیے آگے بڑھو، پھر مجھ سے فرمایا: ’’اے عائشہؓ آؤ تاکہ میں تم سے دوڑ میں بازی لگاؤں، چنانچہ آپؐ… Continue 23reading بیوی سے دوڑ کا مقابلہ

میرے پاس اس کے سوا کوئی کپڑا نہ تھا

datetime 22  مئی‬‮  2017

میرے پاس اس کے سوا کوئی کپڑا نہ تھا

مسجد آخر تک بھری ہوئی تھی، لوگ سوالیہ نظروں سے باہم تبادلہ خیالات کرنے لگے کہ امیرالمومنین کو آنے میں تاخیر کیوں ہو گئی، وہ کہاں ہیں؟ چند لمحوں کے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ مسجد میں داخل ہوئے اور منبر پر چڑھنے کے بعد لوگوں سے معذرت خواہی کرتے ہوئے فرمایا ، میں… Continue 23reading میرے پاس اس کے سوا کوئی کپڑا نہ تھا

بیوی نے سیرپ میں زہر ملا دیا

datetime 22  مئی‬‮  2017

بیوی نے سیرپ میں زہر ملا دیا

ایک ڈاکٹر صاحب اور ان کی اہلیہ میں جھگڑا رہتا تھا ایک دن وہ میڈیکل سٹور سے اپنے استعمال کے لیے سیرپ لائے اور گھر میں آ کے رکھ دیا اہلیہ صاحبہ نے اس سیرپ میں زہر ملا دیا جب ڈاکٹر صاحب نے دوسرے وقت سیرپ کی خوراک لینا چاہی تو انہیں شک پڑ گیا… Continue 23reading بیوی نے سیرپ میں زہر ملا دیا

اے امیرالمومنین! خدا کا خوف کھائیے

datetime 22  مئی‬‮  2017

اے امیرالمومنین! خدا کا خوف کھائیے

ایک دفعہ ایک آدمی امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے سامنے کھڑا ہو گیا اور غصے سے کہنے لگا ’’اے امیرالمومنین! خدا کا خوف کھائیے، لوگوں میں سے ایک آدمی اٹھا اور اس سے کہنے لگا ، کیا تم امیرالمومنین کو کہہ رہے ہو کہ خدا کا خوف کرو! حضرت عمر رضی اللہ… Continue 23reading اے امیرالمومنین! خدا کا خوف کھائیے

روزانہ ملائکہ سے مصافحے کرتا ہوں

datetime 22  مئی‬‮  2017

روزانہ ملائکہ سے مصافحے کرتا ہوں

حضرت عمران بن الحصینؓ جلیل القدر صحابی ہیں۔ ایک ناسور پھوڑے کے اندر بتیس سال مبتلا رہے ہیں جو پہلو میں تھا وہ چت لیتے رہتے تھے، کروٹ نہیں لے سکتے تھے۔ یعنی بتیس برس تک چت لیٹے کھانا بھی، پینا بھی، عبادت کرنا بھی، قضائے حاجت کرنا بھی۔آپ اندازہ کیجئے بتیس برس ایک انسان… Continue 23reading روزانہ ملائکہ سے مصافحے کرتا ہوں

بکریاں چرانے کے عوض کھجوریں ملتی تھیں

datetime 22  مئی‬‮  2017

بکریاں چرانے کے عوض کھجوریں ملتی تھیں

غم و حزن کے عالم میں حضرت عمرؓ منبر پر بیٹھے اور لوگوں سے مخاطب ہوئے، فرمایا ! میں اپنی حیثیت سے واقف ہوں، میں اپنی خالہ جو بنومخزوم سے تعلق رکھتی تھیں، کی بکریاں چرایا کرتا تھا مجھے مٹھی بھر کھجوریں ملتی تھیں۔ یہ فرمایا اور منبر سے نیچے اتر گئے، ہر طرف تعجب… Continue 23reading بکریاں چرانے کے عوض کھجوریں ملتی تھیں

1 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 511