جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

تم نے کب سے لوگوں کو غلام بنا لیا ہے، ان کی ماؤں نے تو ان کو آزاد جنا تھا؟

datetime 23  مئی‬‮  2017

تم نے کب سے لوگوں کو غلام بنا لیا ہے، ان کی ماؤں نے تو ان کو آزاد جنا تھا؟

ایک آدمی حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس فریاد لے کر آیا، اس کی آنکھوں سے آنسو سیلاب کی طرح رواں تھے، اپنے ظلم پر دادرسی کے لئے کہنے لگا۔ اے امیرالمومنین! میں ظلم سے بچنے کے لئے آپ کی پناہ میں آتا ہوں۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی آنکھوں سے… Continue 23reading تم نے کب سے لوگوں کو غلام بنا لیا ہے، ان کی ماؤں نے تو ان کو آزاد جنا تھا؟

ایک مسلمان عورت کو گدھے پر بیٹھائے لے جا رہا تھا

datetime 23  مئی‬‮  2017

ایک مسلمان عورت کو گدھے پر بیٹھائے لے جا رہا تھا

جب حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ شام آئے تو اہل کتاب میں سے ایک آدمی آپ کے پاس آیا اور کہنے لگا’’اے امیرالمومنین! آپ دیکھ رہے ہیں کہ کسی مسلمان نے میرے ساتھ یہ سلوک کیا ہے، وہ زخمی حالت میں تھا اور اس کو زدوکوب کیا گیا تھا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ شدید… Continue 23reading ایک مسلمان عورت کو گدھے پر بیٹھائے لے جا رہا تھا

آہ جاتی ہے فلک پہ رحم لانے کے لئے

datetime 23  مئی‬‮  2017

آہ جاتی ہے فلک پہ رحم لانے کے لئے

حافظ ابن کثیرؒ نے اپنی تفسیر میں بھی اسی طرح کا ایک واقعہ نقل کیا ہے کہ دمشق میں ایک آدمی اپنا گدھا سواری کے لئے اجرت پر دے کر گزر بسر کرتا تھا، ایک دن ایک شخص نے آ کر کہا کہ فلاں جگہ جانا ہے، مجھے لے چلو، اس نے اس شخص کو… Continue 23reading آہ جاتی ہے فلک پہ رحم لانے کے لئے

فقر و غنا کی کسوٹی

datetime 23  مئی‬‮  2017

فقر و غنا کی کسوٹی

حضرت ابراہیم بن ادھمؒ سے کسی شخص نے کہا ’’میں چاہتا ہوں کہ آپ مجھ سے یہ جبہ ہدیہ میں قبول فرمائیں۔ ابراہیم بن ادھم نے جواب دیا ’’اگر آپ غنی اور مالدار ہیں پھر تو میں قبول کر لیتا ہوں اور اگر آپ فقیر ہیں تو میں قبول کرنے سے معذرت کرتاہوں‘‘۔ اس شخص… Continue 23reading فقر و غنا کی کسوٹی

ہم عرب کے لوگوں کو کتوں کی طرح دھتکارتے تھے

datetime 23  مئی‬‮  2017

ہم عرب کے لوگوں کو کتوں کی طرح دھتکارتے تھے

ایران کا بادشاہ ھرمزان بیڑیوں اور زنجیروں میں جکڑے ہوئے انتہائی ذلت و خواری کے ساتھ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے سامنے کھڑا تھا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا کہ بات چیت کرو۔ ھرمزان نے کہا کہ زندوں والا کلام کروں یا مردوں والا کلام کروں؟ حضرت عمر رضی اللہ… Continue 23reading ہم عرب کے لوگوں کو کتوں کی طرح دھتکارتے تھے

کسی کو آپؓ کی بیماری سمجھ نہ آتی تھی

datetime 23  مئی‬‮  2017

کسی کو آپؓ کی بیماری سمجھ نہ آتی تھی

ایک رات حضرت عمر فاروقؓ  مدینہ کی گلیوں میں لوگوں کی خبرگیری کیلئے گشت کر رہے تھے۔ آپؓ کا گزر ایک انصاری آدمی کے گھر کے پاس سے ہوا۔ آپؓ نے دیکھا وہ کھڑا نماز پڑھ رہا ہے۔ آپؓ اس کی قرأت سننے کے لئے رک گئے۔ اس نے یہ آیات پڑھیں ’’سورۃ الطور آیات… Continue 23reading کسی کو آپؓ کی بیماری سمجھ نہ آتی تھی

مجھے ہے حکم اذان لا الہ الا اللہ

datetime 23  مئی‬‮  2017

مجھے ہے حکم اذان لا الہ الا اللہ

ابن ہبیرہ نے خط لکھ کر حضرت حسن بصریؒ ، ابن سیرینؒ اور امام شعبیؒ کو طلب کیا اور کہا ’’امیر المومنین یزید نے مجھے ایک ایسا حکم لکھ بھیجا ہے کہ اگر اس پر عملدرآمد کرتا ہوں تو دین و ایمان خطرے میں پڑ جاتا ہے اور اگر عمل نہ کروں تو جان سے… Continue 23reading مجھے ہے حکم اذان لا الہ الا اللہ

جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں مینا اسی کا ہے

datetime 23  مئی‬‮  2017

جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں مینا اسی کا ہے

حضرت حسینؓ اور ان کے باپ شریک بھائی محمد بن حنفیہؒ (ماں کی طرف نسبت ہے جو بنو حنیفہ سے تھیں) میں کسی بات پرتلخی پیدا ہو گئی اور دونوں آپس میں ناراض ہو کر چل دیئے، محمد بن حنیفہؒ نے گھر پہنچ کر درج ذیل مضمون پر مشتمل ایک مکتوب حضرت حسینؓ کی خدمت… Continue 23reading جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں مینا اسی کا ہے

یہ دوزخ میں جانے والا ہے

datetime 23  مئی‬‮  2017

یہ دوزخ میں جانے والا ہے

ایک دن حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا کسی راہب کے گرجا گھر کے پاس سے گزر ہوا تو وہاں رکے اور راہب کو آواز دی۔ راہب کوبتایا گیا کہ امیرالمومنین آئے ہیں۔ وہ دوڑتا ہوا آیا، وہ مختلف ریاضتوں اور ترک دنیا کی وجہ سے بہت نحیف اور کمزور ہو چکا تھا۔ حضرت عمر… Continue 23reading یہ دوزخ میں جانے والا ہے

1 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 511