جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

کسی کو آپؓ کی بیماری سمجھ نہ آتی تھی

datetime 23  مئی‬‮  2017 |

ایک رات حضرت عمر فاروقؓ  مدینہ کی گلیوں میں لوگوں کی خبرگیری کیلئے گشت کر رہے تھے۔ آپؓ کا گزر ایک انصاری آدمی کے گھر کے پاس سے ہوا۔ آپؓ نے دیکھا وہ کھڑا نماز پڑھ رہا ہے۔ آپؓ اس کی قرأت سننے کے لئے رک گئے۔ اس نے یہ آیات پڑھیں ’’سورۃ الطور آیات ایک سے آٹھ ترجمہ ’’قسم ہے طور(پہاڑ) کی اور اس کتاب کی و کھلے ہوئے کاغذ میں لکھی ہوئی ہے اور قسم ہے بیت المعمور کی اور قسم ہے اونچی چھت

کی (مراد آسمان ہے) اور قسم ہے دریائے شور کی جو (پانی سے) پر ہے کہ بیشک آپ کے رب کاعذاب ضرور ہو کر رہے گا کوئی اس کو ٹال نہیں سکتا‘‘۔(یہ سن کر) حضرت عمرؓ  نے کہا کہ رب کعبہ کی قسم! یہ بات حق ہے۔ پھر گدھے سے نیچے اترے اور گھر کی دیوار کے ساتھ ٹیک لگا لی اور کچھ دیر تک متوقف رہے۔ پھر اپنے گھر واپس لوٹ آئے، پھر ایک مہینہ تک بیمار پڑے رہے مگر کسی کو آپؓ کی بیماری سمجھ نہ آتی تھی۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…