جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

حضرت عمر رضی اللہ عنہ دیوار پھلانگتے ہیں

datetime 23  مئی‬‮  2017

حضرت عمر رضی اللہ عنہ دیوار پھلانگتے ہیں

ایک دفعہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ رات کے وقت مدینہ کی گھاٹیوں میں مضبوط قدم اٹھاتے ہوئے جا رے تھے کہ آپ رضی اللہ عن نے ایک گھر سے کسی آدمی کی آواز سنی جو بے ہودہ الفاظ کے ساتھ گانا گا رہا تھا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فوراً اس… Continue 23reading حضرت عمر رضی اللہ عنہ دیوار پھلانگتے ہیں

فلاں کے گھر چلو

datetime 23  مئی‬‮  2017

فلاں کے گھر چلو

ایک دن حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو اپنی مجلس میں موجود نہ پایا۔ حالانکہ وہ ایک عرصہ تک آپ رضی اللہ عنہ کی مجلس میں آتا رہا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو اندیشہ ہوا کہ کہیں وہ کسی مصیبت سے دوچار نہ ہو گیا ہو۔ چنانچہ آپ نے حضرت عبدالرحمن… Continue 23reading فلاں کے گھر چلو

توبہ کرنے والا بوڑھا شخص

datetime 23  مئی‬‮  2017

توبہ کرنے والا بوڑھا شخص

ایک رات حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اپنا دُرّہ لئے نکلے۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ بھی آپ کے ساتھ تھے۔ آپ نے ایک گھر میں آگ کی روشنی دیکھی، آپ رضی اللہ عنہ اس گھر کے پاس پہنچے اور اس میں داخل ہوئے تو دیکھا ایک بوڑھا شخص بیٹھا ہے جس کے… Continue 23reading توبہ کرنے والا بوڑھا شخص

خوفِ خداسے چشمہ صد رنگ ابلتے دیکھا

datetime 23  مئی‬‮  2017

خوفِ خداسے چشمہ صد رنگ ابلتے دیکھا

مشہور صحابی حضرت عبداللہ بن عمرؓ ایک مرتبہ شاگردوں کے ساتھ تفریح کی غرض سے مدینہ منورہ کے نواح میں نکلے، کھانے کے لئے دستر خوان بچھایا گیا تو قریب سے ایک چرواہے نے گزرتے ہوئے سلام کیا، حضرت ابن عمرؓ نے اسے کھانے کی دعوت دی تو اس نے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading خوفِ خداسے چشمہ صد رنگ ابلتے دیکھا

اعمال کی ظلمت میں توبہ کی ضیا لے کر

datetime 22  مئی‬‮  2017

اعمال کی ظلمت میں توبہ کی ضیا لے کر

فضیل بن عیاض دوسری صدی ہجری کے مشہور بزرگ اور عالم ہیں، تقویٰ و عبادت میں ضرب المثل تھے، اونچے درجے کے محدث اور فقیہ تھے، ان کی زندگی کے ایمان پرور واقعات روح و قلب دونوں کو گرما دیتے ہیں اور دل کی سرد انگھیٹی میں ایمان کی حرارت محسوس ہونے لگتی ہے۔ پڑھنے… Continue 23reading اعمال کی ظلمت میں توبہ کی ضیا لے کر

صحیح جواب یہ ہوناچاہئے

datetime 22  مئی‬‮  2017

صحیح جواب یہ ہوناچاہئے

عبیداللہ بن حسن عنبری دوسری صدی ہجری کے اکابر علماء میں سے ہیں، وہ بصرہ کے قاضی بھی رہے، ان کے شاگرد عبدالرحمن بن مہدی نے ان سے ایک مسئلہ پوچھا تو انہوں نے اس کا جواب درست نہیں دیا، شاگر نے کہا ’’حضرت! شاید آپ سے غلطی ہو گئی، صحیح جواب یہ ہوناچاہئے‘‘۔ بڑے… Continue 23reading صحیح جواب یہ ہوناچاہئے

تم اجر حاصل کرنا چاہتی ہو؟

datetime 22  مئی‬‮  2017

تم اجر حاصل کرنا چاہتی ہو؟

امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے اپنے جسم سے ردائے شب دور کی اور عوام الناس کی خبرگیری کیلئے گھٹاٹوپ اندھیرے میں گشت کرنے لگے۔ اچانک ایک گھر سے کسی عورت کے رونے کی آواز سنی تو قریب گئے تو ایک آدمی نظر آیا جو گھر کے دروازہ کے سامنے اکڑوں بیٹھا تھا۔… Continue 23reading تم اجر حاصل کرنا چاہتی ہو؟

غیبت سے بچاؤ کا نسخہ

datetime 22  مئی‬‮  2017

غیبت سے بچاؤ کا نسخہ

امام ابن وہب دوسری صدی ہجری کے مشہور محدث اور فقیہ ہیں، فرماتے ہیں، میں نے غیبت سے بچنے کے لئے یہ طریقہ اختیار کیا کہ جس دن کسی کی غیبت کر دیتا، اگلے دن نفس کو سزا دینے کے لئے روزہ رکھ لیتا، لیکن بات بنی نہیں، روزہ رکھنا عادت سی بن گئی اور… Continue 23reading غیبت سے بچاؤ کا نسخہ

بھاگنے والا بادشاہ

datetime 22  مئی‬‮  2017

بھاگنے والا بادشاہ

جبلتہ بن الایھم شاہِ غسان نے اپنے اسلام کا اعلان کیا اور شاہانہ انداز میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ ان سے ملے اور خوش آمدید کہا اور اس کو اونچا مقام دیا۔ ایک دن جبلتہ بن الایھم خانہ کعبہ کے طواف میں مشغول… Continue 23reading بھاگنے والا بادشاہ

1 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 511