جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

سورۃ یٰسین کی برکت

datetime 23  مئی‬‮  2017

سورۃ یٰسین کی برکت

صاحب فوائد الفوا دیکھتے ہیں’’ ایک مرتبہ امام ناصرالدین بستیؒ بیمار ہوئے اور اس بیماری میں آپ کو مرض سکتہ ہو گیا، اعزاء و اقرباء نے آپ کو مردہ تصور کر کے دفن کر دیا، رات کے وقت آپ کو ہوش آیا، خود کو مدفون دیکھا، سخت متحیر ہوئے، اس حیرت و پریشانی و اضطراب… Continue 23reading سورۃ یٰسین کی برکت

اکبر نام لیتا ہے خدا کا اس زمانے میں

datetime 23  مئی‬‮  2017

اکبر نام لیتا ہے خدا کا اس زمانے میں

حضرت مولانا مفتی ولی حسن صاحبؒ جب تقسیم ہند کے بعد وطن کو خیرباد کہہ کر پاکستان تشریف لائے اور کراچی میں مقیم ہوئے تو اس وقت اس شہر میں دینی تعلیم کا صرف ایک ہی ادارہ تھا یعنی مظہر العلوم کھڈہ، ظاہر ہے کہ وہ تمام اہل علم کو اپنے اندر نہیں سمو سکتا… Continue 23reading اکبر نام لیتا ہے خدا کا اس زمانے میں

حجاج کے ساتھ ایک دیہاتی کی حکیمانہ گفتگو

datetime 23  مئی‬‮  2017

حجاج کے ساتھ ایک دیہاتی کی حکیمانہ گفتگو

سعید بن ابی عروبہ کہتے ہیں ایک مرتبہ حجاج بن یوسف حج کے سفر پر نکلا ہوا تھا کہ راستے میں پانی کے ایک چشمے پر قیام کیا اور دربان سے کہا ’’جاؤ کسی شخص کو تلاش کر کے لاؤ جو ہمارے ساتھ کھانا کھائے اور ہم اس میں سے کچھ گفتگو بھی کر سکیں‘‘۔… Continue 23reading حجاج کے ساتھ ایک دیہاتی کی حکیمانہ گفتگو

اپنے چچا عباس کی وجہ سے نیند نہیں آئی

datetime 23  مئی‬‮  2017

اپنے چچا عباس کی وجہ سے نیند نہیں آئی

ایک انصاری نے بدر کی لڑائی کے موقع پر حضرت عباسؓ کو قید کیا۔ انصار نے ان کے قتل کا ارادہ کر لیا۔ حضور نبی کریمﷺ نے فرمایا ’’آج رات مجھے اپنے چچا عباس کی وجہ سے نیند نہیں آئی۔ انصار کہتے ہیں کہ وہ اس کو قتل کریں گے۔ حضرت عمرؓ نے کہا کہ… Continue 23reading اپنے چچا عباس کی وجہ سے نیند نہیں آئی

مہربان کیسے کیسے؟

datetime 23  مئی‬‮  2017

مہربان کیسے کیسے؟

مولانا عطاء اللہ شاہ بخاریؒ حضرت مدنی کے بارے میں فرماتے ہیں’’میں نہ مولانا کا شاگرد ہوں، نہ مرید، نہ پیر بھائی، ان کے مجاہدانہ کارناموں کی وجہ سے مجھے ان سے محبت و عقیدت ہو گئی تھی، میں ایک مرتبہ لکھنؤ سے گاڑی پر سوار ہوا، میری طبیعت خراب تھی، چادر اوڑھ کرسیٹ پر… Continue 23reading مہربان کیسے کیسے؟

درد و الم سے بے نیاز میں محو جمال یار ہوں

datetime 23  مئی‬‮  2017

درد و الم سے بے نیاز میں محو جمال یار ہوں

حضرت مفتی محمد حسن صاحبؒ مشہور دینی مدرسہ جامعہ اشرفیہ لاہور کے بانی اور حضرت تھانویؒ کے اجل خلفاء میں سے ہیں، ان کی زندگی کا ایک غیر معمولی واقعہ ان کی ٹانگ کے آپریشن سے تعلق رکھتا ہے، کولہا سے ٹانگ کا آپریشن ہوتا ہے۔ پاکستان کے مایہ ناز سرجن ڈاکٹر امیر الدین جنہیں… Continue 23reading درد و الم سے بے نیاز میں محو جمال یار ہوں

وطن پرست

datetime 23  مئی‬‮  2017

وطن پرست

قدرت اللہ شہاب بتاتے ہیں کہ صدر ایوب کے اقتدار کے آخری چند برسوں میں یہاں پر امریکہ کے جو سفیر متعین تھے، ان کا اسم گرامی بی ایچ او ہلرٹ تھا۔ ایک روز راولپنڈی میں ایک استقبالیہ سے فارغ ہو کر ہم اپنی اپنی گاڑیوں کا انتظار کر رہے تھے، مسٹر اوہلرٹ کی گاڑی… Continue 23reading وطن پرست

میرا شوہر وفات پا گیا ہے

datetime 23  مئی‬‮  2017

میرا شوہر وفات پا گیا ہے

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ بازاروں میں چکر لگا رہے تھے، لوگوں کی ضروریات معلوم کر رہے تھے کہ ایک نوجوان عورت ملی جس پر حاجت مندی کے آثار نمایاں تھے۔ حیا و شرم سے کہنے لگی ، اے امیر المومنین! میرے شوہر کی وفات ہو گئی، اس نے چھوٹے چھوٹے بچے چھوڑے ہیں۔… Continue 23reading میرا شوہر وفات پا گیا ہے

حیا آئی اور وہ چلا گیا

datetime 23  مئی‬‮  2017

حیا آئی اور وہ چلا گیا

لوگ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے عطیات وصول کرنے کے لئے جمع تھے۔ اس دوران حضرت عمرؓ نے سر اٹھایا تو ایک آدمی پر نظر پڑی جو لوگوں کی صفوں سے آگے بڑھ رہا تھا اور اس کے چہرے پر چوٹ کا نشان نظر آ رہا تھا جس نے اس کی کھال… Continue 23reading حیا آئی اور وہ چلا گیا

1 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 511