جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

شہید ابن شہید

datetime 24  مئی‬‮  2017

شہید ابن شہید

یمامہ کی خونریز لڑائی میں حضرت طفیل بن عمر الدوسی رضی اللہ عنہ (ذوالنور) نے جام شہادت نوش کیا اور ان کے بیٹے عمرو بن طفیل رضی اللہ عنہ کے ہاتھ مقطوع ہو گئے۔ ایک دن حضرت عمرو بن طفیل رضی اللہ عنہ، فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھے تھے کہ کھانا لایا… Continue 23reading شہید ابن شہید

قبر سے آنے والی آواز

datetime 24  مئی‬‮  2017

قبر سے آنے والی آواز

ایک دن امیرالمومنین حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ جنت البقیع جو اہل مدینہ کا قبرستان ہے کے پاس سے گزرتے ہوئے فرمایا، اے قبر والو! السلام علیکم! ہمارے پاس جو خبریں ہیں وہ یہ ہیں تمہاری بیویوں نے اور نکاح کر لئے، تمہارے گھروں میں دوسرے لوگ رہائش پذیر ہوئے اور تمہارے مال… Continue 23reading قبر سے آنے والی آواز

کتاب اللہ کا علم حاصل کرو

datetime 24  مئی‬‮  2017

کتاب اللہ کا علم حاصل کرو

ایک آدمی تھا وہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے در پر پڑا رہتا تھا تاکہ کچھ مال و طعام حاصل ہو۔ (ایک دن) حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا ’’ْجاؤ! اور کتاب اللہ کا علم حاصل کرو‘‘۔ وہ آدمی چلا گیا اس نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ… Continue 23reading کتاب اللہ کا علم حاصل کرو

شہد کا برتن

datetime 24  مئی‬‮  2017

شہد کا برتن

حضرت عمر رضی اللہ عنہ بیمار ہوئے تو آپ رضی اللہ عنہ کے لئے شہد کھانا تجویز ہوا۔ بیت المال میں شہد کا ایک چھوٹا سا پیالہ تھا۔ چنانچہ آپ رضی اللہ عنہ لاٹھی کا سہارا لے کر چلے اور منبر پر جلوہ افروز ہو کر لوگوں سے مخاطب ہوئے۔ لوگو! اگر تمہاری اجازت ہو… Continue 23reading شہد کا برتن

حضرت عمررضی اللہ عنہ اور حضرت عاتکہ رضی اللہ عنہا

datetime 24  مئی‬‮  2017

حضرت عمررضی اللہ عنہ اور حضرت عاتکہ رضی اللہ عنہا

امیرالمومنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی چچا زاد بہن شفاء بنت عبداللہ العدویہ رضی اللہ عنہا کو پیغام بھیجا کہ تم کل صبح میرے پاس آ جاؤ۔ چنانچہ شفاء بنت عبداللہ رضی اللہ عنہ صبح کے وقت پہنچیں تو دیکھا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دروازہ پر عاتکہ بنت اسید بن… Continue 23reading حضرت عمررضی اللہ عنہ اور حضرت عاتکہ رضی اللہ عنہا

ام سلیط رضی اللہ عنہا زیادہ حق دار ہے

datetime 24  مئی‬‮  2017

ام سلیط رضی اللہ عنہا زیادہ حق دار ہے

حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ نے مدینہ کی عورتوں میں چند کپڑے تقسیم کئے تو ایک عمدہ کپڑا بچ گیا۔ کسی حاضر مجلس نے کہا، یہ کپڑا آپ رسول اللہﷺ کی اس صاحبزادی کو دے دیجئے جو آپ کے پاس ہے۔ ان کی مراد ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہما زوجہ حضرت عمر… Continue 23reading ام سلیط رضی اللہ عنہا زیادہ حق دار ہے

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا اپنے بیٹے کو تنبیہ کرنا

datetime 24  مئی‬‮  2017

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا اپنے بیٹے کو تنبیہ کرنا

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت مقداد رضی اللہ عنہ کے درمیان تیز کلامی ہو گئی۔ حضرت مقداد رضی اللہ عنہ نے ان کے والد محترم (فاروق اعظم رضی اللہ عنہ) سے شکایت کی تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے نذر مانی کہ وہ ان کی زبان ضرور کاٹیں گے۔ جب… Continue 23reading حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا اپنے بیٹے کو تنبیہ کرنا

عام مسلمانوں کو بھی وہی کچھ کھلاؤ جو تم خود کھاتے ہو

datetime 24  مئی‬‮  2017

عام مسلمانوں کو بھی وہی کچھ کھلاؤ جو تم خود کھاتے ہو

آذر بائیجان میں عتبہ بن فرقد کی خدمت میں ایک کھانا پیش کیا گیا جس کو ’’خبیص‘‘ کہتے تھے جو کھجور اور گھی سے تیار کیا جاتا ہے۔ جب انہوں نے کھایا تو بڑا شیریں اور خوش ذائقہ محسوس ہوا۔ فرمانے لگے کہ خدا کی قسم! ہم ایسا کھانا امیرالمومنین کے لئے بھی ضرور تیار… Continue 23reading عام مسلمانوں کو بھی وہی کچھ کھلاؤ جو تم خود کھاتے ہو

حضرت عمرؓ کا خدام کے ساتھ کھانا تناول فرمانا

datetime 24  مئی‬‮  2017

حضرت عمرؓ کا خدام کے ساتھ کھانا تناول فرمانا

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ حج کے ارادہ سے مکہ آئے تو صفوان بن امیہ رضی اللہ عنہ نے آپ کیلئے کھانا تیار کیا۔ جب کھانا تیار ہو گیا تو حضرت صفوان رضی اللہ عنہ ایک بہت بڑے برتن میں ڈال کر لائے، وہ اتنا بڑا تھا کہ چار مضبوط آدمی اس کو… Continue 23reading حضرت عمرؓ کا خدام کے ساتھ کھانا تناول فرمانا

1 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 511