جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

میں خدا کی پناہ پکڑتا ہوں کہ آپؐ کو اذیت دوں

datetime 24  مئی‬‮  2017

میں خدا کی پناہ پکڑتا ہوں کہ آپؐ کو اذیت دوں

اصحابِ حدیبیہ میں سے جو لوگ حضرت علیؓ کے ہمراہ یمن گئے تھے ان میں ایک صاحب حضرت عمرو بن شاس الاسلمیؓ بھی تھے۔ راستہ میں حضرت عمروؓ کو حضرت علیؓ کے ساتھ زیادتی کی سوجھی اور ان پر خواہ مخواہ غصہ کا اظہار کیا اور حضرت علیؓ کے متعلق اپنے دل میں ناراضگی پیدا… Continue 23reading میں خدا کی پناہ پکڑتا ہوں کہ آپؐ کو اذیت دوں

میں اپنے پیٹ میں پاکیزہ چیز ہی ڈالوں گا

datetime 24  مئی‬‮  2017

میں اپنے پیٹ میں پاکیزہ چیز ہی ڈالوں گا

دوپہر کے وقت عکبرا(بغداد کے قریب ایک شہر) کے عامل، امیرالمومنین حضرت علیؓ کو ملنے حاضر ہوئے تو دیکھا کہ بارگاہِ مرتضوی پر کوئی دربان ہی نہیں ہے جو اندر جانے سے لوگوں کو روکے۔ پھر انہوں نے اندر آنے کی اجازت مانگی اور اندر تشریف لے گئے، جب اندر گئے تو دیکھا کہ حضرت… Continue 23reading میں اپنے پیٹ میں پاکیزہ چیز ہی ڈالوں گا

زہریلے سانپ کا ڈسنا

datetime 24  مئی‬‮  2017

زہریلے سانپ کا ڈسنا

حضورﷺ اور آپؐ کے رفیق حضرت ابوبکرؓ غار کے اندر روپوش ہو گئے، اندھیرا چھا رہا ہے، آنحضرتﷺ کو نیند آ رہی ہے۔ چنانچہ آنحضورﷺ نے اپنی آنکھیں بند کر لیں، حضرت ابوبکرؓ کی گود میں  سر مبارک رکھا اور سو گئے۔ اسی دوران حضرت ابوبکرؓ کے اس پاؤں کو زہریلے سانپ نے ڈس لیا… Continue 23reading زہریلے سانپ کا ڈسنا

غم کے آنسو

datetime 24  مئی‬‮  2017

غم کے آنسو

امیر المومنین حضرت علیؓ کے سپردِ خاک ہونے کے ایک دن بعد حضرت حسنؓ غم و اندوہ کی حالت میں گھر سے باہر آئے، چہرہ غم کے مارے نڈھال ہو رہاتھا اور نوجوان اور بوڑھوں کے درمیان میں آ کر بیٹھ گئے اور رنج و غم کے ساتھ فرمایا: کل گزشتہ تم سے ایک ایسا… Continue 23reading غم کے آنسو

حضرت علیؓ کے لیے جنت کی بشارت

datetime 24  مئی‬‮  2017

حضرت علیؓ کے لیے جنت کی بشارت

ایک انصاری عورت نے نبی کریمؐ اور آپؐ کے اصحاب کرامؓ کی اپنے گھر کھانے کی دعوت کی، جو کھانا اس نے تیار کیاتھا۔ چنانچہ حضورِ اکرمؐ اس عورت کے گھر تشریف لے گئے اور گھر کے صحن میں بیٹھ گئے، لوگ آپؐ کے اردگرد بیٹھے تھے۔ دریں اثناء نبی پاکؐ نے ارشاد فرمایا: ’’ابھی… Continue 23reading حضرت علیؓ کے لیے جنت کی بشارت

اہل روم مغلوب ہو گئے

datetime 24  مئی‬‮  2017

اہل روم مغلوب ہو گئے

جنگ چھڑ گئی، گرد غبار اٹھا، دہکتے سورج کی روشنی میں تلواریں چمکیں اور لاشیں گرنے لگیں، مکہ میںیہ آواز اٹھی کہ اہل فارس، رومیوں پر غالب آ گئے اور وہ جنگ جیت گئے۔ مشرکین کو اس پر خوشی ہوئی، کیونکہ مشرکین اور اہل فارس دونوں اہل کتاب میں سے نہیں تھے، مسلمان یہ چاہتے… Continue 23reading اہل روم مغلوب ہو گئے

یا رسول اللہﷺ کیا مجھے بھی آپﷺ کی رفاقت کاشرف حاصل ہو گا؟

datetime 24  مئی‬‮  2017

یا رسول اللہﷺ کیا مجھے بھی آپﷺ کی رفاقت کاشرف حاصل ہو گا؟

جس روز گرمی کی شدت چہروں کو جھلسا رہی تھی مکہ کی سرزمین گرمی کی آگ سے تپ رہی تھی اور عین دوپہر کے وقت لوگوں کی کھالیں جل رہی تھیں کہ حضورﷺ جلدی سے حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس پہنچے، آپﷺ صبح یا شام کے وقت ہی تشریف لایا کرتے تھے… Continue 23reading یا رسول اللہﷺ کیا مجھے بھی آپﷺ کی رفاقت کاشرف حاصل ہو گا؟

حضور اقدسؐ کا حضرت علیؓ کے لیے دعا کرنا

datetime 24  مئی‬‮  2017

حضور اقدسؐ کا حضرت علیؓ کے لیے دعا کرنا

ایک بوسیدہ پرانی سی چٹائی پر حضرت علیؓ لیٹے تھے، کسی شدید مرض میں مبتلا تھے جس کی وجہ سے گھر ہی میں محبوس ہو کر رہ گئے۔ چنانچہ آپؓ نے کمزوری کی حالت میں یہ دعا کی: اے اللہ! اگر میرا وقت اجل آ گیا ہے تو مجھے (اس مرض سے) راحت دیجئے، اور… Continue 23reading حضور اقدسؐ کا حضرت علیؓ کے لیے دعا کرنا

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی والدہ کا اسلام لانا

datetime 24  مئی‬‮  2017

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی والدہ کا اسلام لانا

حضوراکرمﷺ کے اصحاب رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے لئے گھر تنگ پڑ گیا، ان کی تعداد اڑتیس کے قریب تھی، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فکر لاحق ہوئی کہ اس کلمہ حق اور نئے دین ’’دین اسلام‘‘ کابرملا اعلان و اظہار ہو، چنانچہ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، آنحضورﷺ کے قریب ہوئے… Continue 23reading حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی والدہ کا اسلام لانا

1 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 511