پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

زہریلے سانپ کا ڈسنا

datetime 24  مئی‬‮  2017 |

حضورﷺ اور آپؐ کے رفیق حضرت ابوبکرؓ غار کے اندر روپوش ہو گئے، اندھیرا چھا رہا ہے، آنحضرتﷺ کو نیند آ رہی ہے۔ چنانچہ آنحضورﷺ نے اپنی آنکھیں بند کر لیں، حضرت ابوبکرؓ کی گود میں  سر مبارک رکھا اور سو گئے۔ اسی دوران حضرت ابوبکرؓ کے اس پاؤں کو زہریلے سانپ نے ڈس لیا جس پاؤں کے ساتھ انہوں نے سانپ کے بل کو بند کیا ہوا تھا لیکن آپؓ نے اس ڈر سے کہ کہیں رسول اللہﷺ بیدار

نہ ہو جائیں، ذرا بھی حرکت نہیں کی مگر کچھ ہی دیر کے بعد درد کی شدت سے ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے آنسوؤں کا ایک قطرہ رسول اللہﷺ کے چہرہ مبارک پر گرا جس سے آنحضرتﷺ کی آنکھ کھل گئی، آپؐ نے پوچھا اے ابوبکرؓ کیا بات ہے؟ حضرت ابوبکرؓ نے عرض کیا، میرے ماں باپ آپﷺ پر قربان! سانپ نے ڈس لیا ہے، حضور نبی کریمﷺ نے اپنا مبارک لعاب دہن اس پر لگایا تو درد ایسا ختم ہوا کہ گویا  سانپ نے ڈسا ہی نہ ہو اور جس وقت آنحضرتﷺ کی وفات قریب ہوئی تو اس زہر کا اثر عود کر آیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…