جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

اللہ تعالیٰ کی خفیہ تدبیر

datetime 24  مئی‬‮  2017

اللہ تعالیٰ کی خفیہ تدبیر

حضرت علیؓ محراب کے پاس بیٹھے تھے، آپؓ کی زبان سے کلمات تشکر و تضرع جاری تھے، لوگ آپؓ کے اردگرد حلقہ بنائے آپؓ سے علمی استفادہ کر رہے تھے کہ ایک آدمی نے عرض کیا یا امیر المومنین! آپؓ ہمیں فقیہ (عالم) کے اوصاف سے آگاہ کیجئے۔ حضرت علیؓ دو زانو ہو کر بیٹھے… Continue 23reading اللہ تعالیٰ کی خفیہ تدبیر

جنت کے دروازے

datetime 24  مئی‬‮  2017

جنت کے دروازے

حضور پرنورﷺ اپنے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی جماعت میں تشریف فرما تھے اور اپنی زبان مبارک سے موتی بکھیر رہے تھے اور لوگوں کو اپنی احادیث مبارکہ سے فیض یاب فرما رہے تھے کہ اس دوران حضورﷺ نے فرمایا جو شخص اللہ کے راستہ میں دو ہم جنس چیزیں خرچ کرے گا اسے… Continue 23reading جنت کے دروازے

وہ تین خوبیاں کون سی ہیں؟

datetime 24  مئی‬‮  2017

وہ تین خوبیاں کون سی ہیں؟

لوگ، حضرت عمرؓ کے اردگرد حلقہ بنائے بیٹھے تھے اور آپؓ کی باتیں سن رہے تھے کہ اس دوران آپؓ نے فرمایا کہ حضرت علیؓ کو تین ایسی خوبیاں حاصل ہیں کہ ان میں سے ایک خوبی بھی مجھے حاصل وہ جائے تو وہ مجھے سرخ اونٹوں سے زیادہ محبوب ہوگی۔ لوگوں نے مشتاق ہو… Continue 23reading وہ تین خوبیاں کون سی ہیں؟

صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جنتی ہیں

datetime 24  مئی‬‮  2017

صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جنتی ہیں

رات چھانے کو تھی، صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم حضورﷺ کے ارد گرد یوں منتشر بیٹھے تھے جیسے ستارے چودھویں کے چاند کے ارد گرد ہوں اور آنحضرتﷺ اپنی شیریں گفتگو جاری رکھے ہوئے تھے کہ حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ’’جنت میں ایک ایسا آدمی داخل ہو گا کہ جنت میں ہر گھر والا اور… Continue 23reading صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جنتی ہیں

بھلا میں تمہارا مولیٰ کیسے ہو سکتا ہوں؟

datetime 24  مئی‬‮  2017

بھلا میں تمہارا مولیٰ کیسے ہو سکتا ہوں؟

کچھ لوگ رحبہ کے مقام پر حضرت علیؓ کے پاس آئے اور یوں سلام کیا: اے ہمارے مولیٰ! السلام علیک! حضرت علیؓ نے فرمایا کہ بھلا میں تمہارا مولیٰ کیسے ہوسکتاہوں جب کہ تم قوم عرب ہو! لوگوں نے کہا کہ ہم نے غدیر خم (مکہ و مدینہ کے درمیان ایک وادی) کے دن رسول… Continue 23reading بھلا میں تمہارا مولیٰ کیسے ہو سکتا ہوں؟

ایک بد کار عورت

datetime 24  مئی‬‮  2017

ایک بد کار عورت

ایک دن حضرت علیؓ مدینہ کی گلیوں میں چلے جا رہے تھے کہ آپؓ نے دیکھا کہ کچھ لوگ غیظ و غضب کی حالت میں ایک عورت کو گھسیٹتے ہوئے جا رہے ہیں وہ عورت خوف کے مارے کانپ رہی ہے۔ حضرت علیؓ نے پکار کر کہا: تم اس عورت کو کیوں گھسیٹ رہے ہو؟… Continue 23reading ایک بد کار عورت

گورستان میں تشریف لے گئے

datetime 24  مئی‬‮  2017

گورستان میں تشریف لے گئے

بوقت سحر حضرت علیؓ نے وحشت سی محسوس کی اور آپؓ کا ذہن اور خیال موت، قبر، آخرت اور حساب و کتاب کی طرف جانے لگا۔ چنانچہ اپنے ذہن کی طمانیت کے لیے فوراً مدینہ منورہ کے گورستان میں تشریف لے گئے۔ جب وہاں پہنچے تو خاشعانہ آواز میں پکار کر کہا: اے قبر والو!… Continue 23reading گورستان میں تشریف لے گئے

میں اپنے رب سے راضی ہوں

datetime 24  مئی‬‮  2017

میں اپنے رب سے راضی ہوں

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ، پھٹے پرانے اور بوسیدہ عباء پہنے رسول اللہﷺ کے پاس بیٹھے تھے، اس عباء (چوغہ) کے کنارے کھجور کی شاخوں اور نباتات کی لکڑیوں سے جوڑے گئے تھے۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام نازل ہوئے اور دریافت کیا اے محمدﷺ! کیا وجہ ہے کہ میں ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ… Continue 23reading میں اپنے رب سے راضی ہوں

غم نہ کرو، اللہ ہمارے ساتھ ہے

datetime 24  مئی‬‮  2017

غم نہ کرو، اللہ ہمارے ساتھ ہے

ادھر شرک کے زہریلے و خطرناک سانپ اور کفر کے سردار شیاطین، حضور اقدسﷺ اور آپﷺ کے یار غار کی تلاش میں تیزی سے نکلے، ہر مقام پر ہر جگہ پر گئے یہاں تک کہ جبل ثور پر آ پہنچے اور اس غار کے دروازہ کے پاس آ کر کھڑے ہو گئے۔ ابوبکر صدیق رضی… Continue 23reading غم نہ کرو، اللہ ہمارے ساتھ ہے

1 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 511