پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

اپنے چچا عباس کی وجہ سے نیند نہیں آئی

datetime 23  مئی‬‮  2017 |

ایک انصاری نے بدر کی لڑائی کے موقع پر حضرت عباسؓ کو قید کیا۔ انصار نے ان کے قتل کا ارادہ کر لیا۔ حضور نبی کریمﷺ نے فرمایا ’’آج رات مجھے اپنے چچا عباس کی وجہ سے نیند نہیں آئی۔ انصار کہتے ہیں کہ وہ اس کو قتل کریں گے۔ حضرت عمرؓ نے کہا کہ تو کیا میں خود ان کے پاس جاؤں؟ آنحضورﷺ نے فرمایا کہ ہاں، چنانچہ حضرت عمرؓ، انصار کے پاس آئے اور ان سے کہا کہ عباس کو چھوڑ دو۔ انہوں نے کہا

کہ ہم اس کو نہیں چھوڑیں گے۔ حضرت عمرؓ نے کہا کہ اگر رسول اللہﷺ خود یہ چاہتے ہوں تو؟ اانہوں نے کہا کہ اگر حضورﷺ کی رضا ہے تو لے جاؤ۔ جب آپ حضرت عمرؓ کے ہاتھ میں آ گئے توآپؓ نے حضرت عباسؓ  سے فرمایا کہ اگر تو مسلمان ہو جائے تو یہ بات مجھے اس سے زیادہ پسندیدہ ہے کہ (میرا باپ) ’’خطاب‘‘ مسلمان ہو۔ اور اس کا سبب صرف یہ ہے کہ رسول اللہﷺ تمہارے مسلمان ہونے کو پسند کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…