جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ٹرمپ نے بیٹے کی شادی میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 23  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شرکت سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ

موجودہ حکومتی ذمہ داریوں اور ملکی معاملات کی وجہ سے وہ اس اہم خاندانی تقریب میں شامل نہیں ہو سکیں گے۔صدر ٹرمپ نے اپنے بیٹے ڈان جونیئر اور ان کی ہونے والی اہلیہ بیٹینا کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ذاتی طور پر اس خوشی میں شریک ہونا چاہتے تھے، لیکن قومی ذمہ داریاں انہیں وائٹ ہاؤس میں موجود رہنے کا تقاضا کرتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت ملکی امور اور حکومتی مصروفیات اولین ترجیح ہیں، اسی لیے وہ شادی کی تقریب میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈان جونیئر کی شادی کی تقریب رواں ہفتے بہاماس کے ایک نجی جزیرے پر منعقد ہوگی، جہاں صرف قریبی رشتہ داروں اور محدود تعداد میں دوستوں کو مدعو کیا گیا ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…