اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

بلاول بھٹو کا خود گاڑی چلاتے ہوئے ای چالان ہو گیا

datetime 23  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو بھی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان سے نہ بچ سکے، کراچی میں ان کی زیرِ استعمال گاڑی کا چالان جاری کر دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹریفک پولیس ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ 20 فروری کو جناح سگنل کے قریب سیٹ بیلٹ استعمال نہ کرنے پر گاڑی کا ای چالان کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ اس وقت بلاول بھٹو زرداری خود گاڑی میں موجود تھے اور انہوں نے سیٹ بیلٹ نہیں باندھی ہوئی تھی۔

ذرائع کے مطابق اسی گاڑی کا اس سے قبل بھی 31 دسمبر 2025 کو شاہراہِ فیصل پر بلوچ کالونی پل کے مقام پر اوور اسپیڈنگ کے باعث چالان کیا گیا تھا۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز شاہراہِ بھٹو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے بھی بلاول بھٹو زرداری اسی گاڑی میں پہنچے تھے اور گاڑی خود چلا رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…