تب حضرت نے راز کھولا
امام العلماء والصلحاء حضرت خواجہ محمد عبدالمالک صدیقیؒ کا تقویٰ بڑا معروف تھا۔ آپ سردیوں میں بھی اور گرمیوں میں بھی ہاتھ میں چھتری رکھتے تھے۔ گرمیوں میں تو چھتری ہاتھ میں رکھنا سمجھ میں آتا ہے، دھوپ سے بچتے ہوں گے، لیکن سردیوں میں چھتری رکھناتو سمجھ میں نہیں آتا۔ چونکہ حضرت کی جماعت… Continue 23reading تب حضرت نے راز کھولا











































