جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی کرامت

datetime 23  مئی‬‮  2017

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی کرامت

آسمان سے بارش برسنی بند ہو گئی، قحط سالی شدید ہو گئی، کھیت تباہ ہونے لگے، جانوروں کے تھنوں میں دودھ خشک ہو گیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ لوگوں کو لے کر نکلے، ان کو دو رکعتیں پڑھائیں اور اپنی چادر کے کناروں کو پلٹا، دائیں کو بائیں پر اور بائیں کو دائیں… Continue 23reading حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی کرامت

ایک آدمی کے سوا باقی تم سب جنتی ہو

datetime 23  مئی‬‮  2017

ایک آدمی کے سوا باقی تم سب جنتی ہو

ایک دن حضرت عمر رضی اللہ عنہ تشریف فرما تھے، فرمایا کہ اگر آسمان سے کوئی منادی یہ اعلان کرے کہ اے لوگو! تم سب کے سب جنت میں جاؤ گے مگر ایک آدمی جنت میں نہیں جائے گا تو مجھے اندیشہ ہو گا کہ وہ آدمی کہیں میں ہی نہ ہوں او راگر منادی… Continue 23reading ایک آدمی کے سوا باقی تم سب جنتی ہو

حضرت عمرؓ کومنجانب اللہ الہام ہوتا تھا

datetime 23  مئی‬‮  2017

حضرت عمرؓ کومنجانب اللہ الہام ہوتا تھا

جمعہ کا دن تھا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ لوگوں کو اپنی بلند آواز کے ساتھ وعظ و نصیحت کر رہے تھے، اچانک پکار کر کہنے لگے، اے ساریہ بن زنیم! پہاڑ پر ڈٹے رہو۔ اے ساریہ بن زنیم! پہاڑ پر ڈٹے رہو۔ جس نے بھیڑیے کو بکریوں کا نگران بنایا اس نے ظلم کیا۔… Continue 23reading حضرت عمرؓ کومنجانب اللہ الہام ہوتا تھا

سراقہ بن مالکؓ کسریٰ کا تاج پہنتے ہیں

datetime 23  مئی‬‮  2017

سراقہ بن مالکؓ کسریٰ کا تاج پہنتے ہیں

سراقہ بن مالک نے اپنی زرہ پہنی، تلوار سنبھالی اور گھوڑے کی پیٹھ پر سوار ہو کر فراٹے بھرتے ہوئے حضور اکرمﷺ کو تلاش کیا، لیکن تھوڑی ہی دیر کے بعد اسے ٹھوکر لگی اور گھوڑے سے نیچے گر گیا اور اس وقت تک اس کی آنکھوں نے آنحضورﷺ کے معجزات کا مشاہدہ کیا تو… Continue 23reading سراقہ بن مالکؓ کسریٰ کا تاج پہنتے ہیں

حضرت عمرؓ اور جیشِ اسامہؓ کی روانگی

datetime 23  مئی‬‮  2017

حضرت عمرؓ اور جیشِ اسامہؓ کی روانگی

ابھی جیش اسامہ رضی اللہ عنہ نے مقام خندق کو بھی پار نہیں کیا تھا کہ یہ خبر قیامت اثر کانوں میں پہنچی کہ رسول کریمﷺ کا انتقال ہوگیا۔ لشکر رک گیا، حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور کہا کہ آپ رسول اللہﷺ کے خلیفہ کے پاس… Continue 23reading حضرت عمرؓ اور جیشِ اسامہؓ کی روانگی

حضرت عمرؓ امیر مصر کو امداد کیلئے پکارتے ہیں

datetime 23  مئی‬‮  2017

حضرت عمرؓ امیر مصر کو امداد کیلئے پکارتے ہیں

جب آسمان سے بادل برسنے بند ہو گئے۔ زمین نے اپنا پانی نگل لیا، سارے جزیرہ عرب کو قحط سالی نے آ گھیرا، مدینہ میں ہر سمت فاقہ کشی کا عالم ہو گیا، شیرخوار بچے بھوک کے مارے تڑپنے لگے، اور بوڑھوں کے کلیجے پٹھنے لگے۔ تو امیرالمومنین حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ… Continue 23reading حضرت عمرؓ امیر مصر کو امداد کیلئے پکارتے ہیں

دریائے نیل کے نام حضرت عمرؓ کا خط

datetime 23  مئی‬‮  2017

دریائے نیل کے نام حضرت عمرؓ کا خط

اہل مصر قبطی مہینوں میں سے ایک مہینہ ’’بؤونہ‘‘ میں حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے پاس جمع ہوئے او رکہنے لگے۔ اے امیر! ہمارے اس دریائے نیل کا ایک دستور چلا آ رہا ہے کہ یہ اس وقت تک نہیں چلتا جب تک اس میں ایک کنواری لڑکی کو ڈال نہ دیا… Continue 23reading دریائے نیل کے نام حضرت عمرؓ کا خط

اپنے رب کو کیا جواب دو گے؟

datetime 23  مئی‬‮  2017

اپنے رب کو کیا جواب دو گے؟

ایک آدمی نے چلا کر کہا ’’اے امیرالمومنین! میرے ساتھ چلیں، فلاں شخص نے میرے ساتھ زیادتی کی ہے، میری مدد کریں۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنا دُرّہ اٹھایا اور اس کے سر پر مارا اور فرمایا ’’تم لوگ عمر رضی اللہ عنہ کو پکارتے ہو وہ تمہارے لئے نمائش گاہ ہے جب… Continue 23reading اپنے رب کو کیا جواب دو گے؟

ایک آدمی جس کو عورتیں بلاتی ہیں

datetime 23  مئی‬‮  2017

ایک آدمی جس کو عورتیں بلاتی ہیں

آدھی رات کے وقت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے ایک عورت کی آواز سنی جو پردہ کے نیچے سے پکار رہی تھی۔ ’’کیا شراب نوشی کی کوئی صورت ہے؟ یا نصر بن حجاج کے پاس جانے کی کوئی سبیل ہے؟ ایسا نوجوان جس کی جوانی بھرپور ہے، دبلا پتلا ہے، چہرہ ستواں ہے… Continue 23reading ایک آدمی جس کو عورتیں بلاتی ہیں

1 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 511