جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

کپڑا فروش

datetime 25  مئی‬‮  2017

کپڑا فروش

صبح سویرے حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے سر پر کپڑوں کا انبار اور کپڑوں کے تھان اٹھائے گھر سے نکلے اور بڑی مستعدی اور نشاط کے ساتھ بازار کی طرف دوڑتے ہوئے جا رہے تھے کہ (راستہ میں) حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ اور حضرت ابوعبیدۃ بن الجراح رضی اللہ تعالیٰ… Continue 23reading کپڑا فروش

نہ میں سوار ہوں گا اور نہ تم سواری سے اترو گے

datetime 25  مئی‬‮  2017

نہ میں سوار ہوں گا اور نہ تم سواری سے اترو گے

ایک نو عمر سپہ سالار اسامہ بن زیدؓ اپنے سیاہی مائل سفید گھوڑے کی پیٹھ پر سوار ہیں اور شیر کی طرح نظر آ رہے ہیں دل اللہ اور اس کے رسولﷺ کی محبت سے معمور ہے اور ایمان رگ و ریشہ میں سرایت کیا ہوا ہے اتنے میں حضرت ابوبکرؓ پروقار انداز میں دوڑتے… Continue 23reading نہ میں سوار ہوں گا اور نہ تم سواری سے اترو گے

صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مانعین زکوٰۃ کے ساتھ قتال کا فیصلہ

datetime 25  مئی‬‮  2017

صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مانعین زکوٰۃ کے ساتھ قتال کا فیصلہ

حضور نبی کریمﷺ کی وفات کی خبر جنگل میں آگ کی طرح اطراف عالم میں پھیل گئی حتیٰ کہ مدینہ کے منافقین نے اس خبر کو بڑی دلچسپی سے سنا اور ان کے اصل روپ سامنے آگئے اور حقیقت سے پردہ اٹھنے لگا اور دہشت انگیز افواہیں اڑنے لگیں اور منافقین جمع ہونے لگے، ارتداد… Continue 23reading صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مانعین زکوٰۃ کے ساتھ قتال کا فیصلہ

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا پہلا خطاب

datetime 25  مئی‬‮  2017

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا پہلا خطاب

حضرت ابوبکرؓ  شرماتے اور گھبراتے ہوئے منبر نبویﷺ کی جانب بڑھے، پس و پیش کرتے ہیں، پھر کچھ دیر سوچنے کے بعد پہلی سیڑھی پر قدم رکھا، پھر دوسری سیڑھی پر چڑھے، پھر تیسری سیڑھی پر پہنچے تو کپکپائے اور اپنے آپ کو حضورﷺ کے مقام پر بیٹھنے کے قابل نہیں سمجھ رہے تھے، اپنے… Continue 23reading حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا پہلا خطاب

جس شخص میں یہ تین صفات جمع ہوں

datetime 25  مئی‬‮  2017

جس شخص میں یہ تین صفات جمع ہوں

سقیفہ بنی ساعدہ میں لوگوں کا اژدھام تھا اور معاملہ پیچیدہ ہوتا جا رہا تھا ہر طرف سے جوش دار آوازیں اور جذبات کا اظہار ہو رہا تھا۔ انصار کہنے لگے کہ ایک امیر ہم میں سے ہو اور ایک امیر تم میں سے ہو تو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ’’ایک… Continue 23reading جس شخص میں یہ تین صفات جمع ہوں

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بدکار عورتوں کو سزا دینا

datetime 25  مئی‬‮  2017

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بدکار عورتوں کو سزا دینا

آنحضرتﷺ کی وفات کی خبر پھیلتے ہی کندہ اور حضر موت تک پہنچی تو وہاں کے فاسقوں اور منافقوں نے جشن منایا اور سانپ (کفار) اپنی بلوں سے نکل آئے اور کچھ عورتیں نمودار ہوئیں جو خوشی کا اظہار کر رہی تھیں۔ ان عورتوں نے اپنے ہاتھ مہندی سے رنگے اور دف بجاتی ہوئی باہر نکل… Continue 23reading حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بدکار عورتوں کو سزا دینا

آپﷺ کی زندگی اور موت کس قدر خوشگوار ہے

datetime 25  مئی‬‮  2017

آپﷺ کی زندگی اور موت کس قدر خوشگوار ہے

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ عوالی مدینہ میں اپنے گھر استراحت اور بعض اہم کاموں کی انجام دہی کے لئے تشریف لے گئے، ابھی کچھ دیر ہی گزری ہو گی کہ ایک شخص دوڑتا ہوا اور چیختا چلاتا آیا تاکہ ایک غمناک اور المناک خبر سے مطلع کرے، اس نے آ کر صدیق… Continue 23reading آپﷺ کی زندگی اور موت کس قدر خوشگوار ہے

تم نے اچھا کیا

datetime 25  مئی‬‮  2017

تم نے اچھا کیا

نماز کاوقت ہو گیا ہے اور پیغمبر خداﷺ گھر میں بیمار ہیں۔ حضرت بلالؓ ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہنے لگے، نماز کا وقت ہو گیا ہے، رسول اللہﷺ بھی موجود نہیں ہیں تو کیا میں اذان و اقامت کہہ دوں اور آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ لوگوں کو نماز پڑھا دیں؟ ابوبکر رضی… Continue 23reading تم نے اچھا کیا

تم صواحبِ یوسف علیہ السلام جیسی ہو

datetime 25  مئی‬‮  2017

تم صواحبِ یوسف علیہ السلام جیسی ہو

رسول کریمﷺ کا مرض بڑھ گیا یہاں تک کہ آپﷺ اٹھنے بیٹھنے سے معذور ہو گئے، اتنے میں حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضورﷺ کو نماز کی اطلاع دینے حاضر ہوئے، آنحضرتﷺ نے اپنے کندھے سے کپڑا ہٹایا اور کمزور آواز میں فرمایا ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حکم دو کہ وہ لوگوں… Continue 23reading تم صواحبِ یوسف علیہ السلام جیسی ہو

1 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 511