پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

تم نے اچھا کیا

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

نماز کاوقت ہو گیا ہے اور پیغمبر خداﷺ گھر میں بیمار ہیں۔ حضرت بلالؓ ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہنے لگے، نماز کا وقت ہو گیا ہے، رسول اللہﷺ بھی موجود نہیں ہیں تو کیا میں اذان و اقامت کہہ دوں اور آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ لوگوں کو نماز پڑھا دیں؟ ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ٹھیک ہے اگر تم چاہو۔ حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اذان دی، پھر اقامت کہی اور صدیق اکبر رضی اللہ

تعالیٰ عنہ دوسری یا تیسری بار نماز پڑھانے کے لئے آگے بڑھے جب نبی کریمﷺ کو کچھ خفت محسوس ہوئی تو مسجد تشریف لے آئے۔ حضورﷺ نے دیکھا کہ لوگ نماز پڑھ کر فارغ ہو چکے ہیں، آپﷺ نے پوچھا کیا تم نے نماز پڑھ لی؟ لوگوں نے کہا جی ہاں! حضورﷺ نے پوچھا تمہیں کس نے نماز پڑھائی؟ لوگوں نے کہا حضرت ابوبکرؓ نے۔ حضورﷺ نے مسکراتے ہوئے فرمایا تم نے اچھا کیا، بہت خوب، جس قوم میں ابوبکرؓ موجود ہوں پھر اس کے لئے یہ مناسب نہیں ہے کہ ان کے علاوہ کوئی دوسرا امامت کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…