جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

تعاون علی البرکی مثال

datetime 25  مئی‬‮  2017

تعاون علی البرکی مثال

خلیفۂ سوم مقرر کرنے کے دوران حضرت عبدالرحمان بن عوفؓ نے فرمایا تم میں سے کون ہے جو اس خلافت کے منصب سے خود بخود دستبردار ہو جائے اور پھر اس بات کی کوشش کرے کہ وہ تم میں سے بہترین اور اہل شخصیت کو خلیفہ بنوائے، آپ کی اس تجویز پر کسی نے کوئی… Continue 23reading تعاون علی البرکی مثال

اظہار اسلام پر تکالیف

datetime 25  مئی‬‮  2017

اظہار اسلام پر تکالیف

حضرت محمد بن ابراہیم تیمیؒ کہتے ہیں کہ جب حضرت عثمانؓ مسلمان ہوئے تو ان کو ان کے چچا حکم بن ابوالعاص بن امیہ نے پکڑ کر رسی میں مضبوطی سے باندھ دیا۔ اور کہا کہ تم اپنے آباؤ اجداد کے دین کو چھوڑ کر ایک نئے دین کو اختیار کرتے ہو؟ اور اللہ کی… Continue 23reading اظہار اسلام پر تکالیف

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور نواسہ رسولﷺ

datetime 25  مئی‬‮  2017

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور نواسہ رسولﷺ

حضور نبی کریمﷺ کی وفات کے بعد واقعہ ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ عصر کی نماز سے فارغ ہو کر چلے آ رہے تھے، آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ایک جانب حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ تھے، اسی اثناء میں ان کا حسن بن علی رضی اللہ… Continue 23reading حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور نواسہ رسولﷺ

عیادت کی برکت سے نعمت اسلام سے سرفراز ہونا

datetime 25  مئی‬‮  2017

عیادت کی برکت سے نعمت اسلام سے سرفراز ہونا

حضرت عمرو بن عثمانؒ کہتے ہیں کہ حضرت عثمانؓ نے فرمایا کہ میں اپنی خالہ ارویٰ بنت عبدالمطلب کے پاس ان کی بیمار پرسی کے لیے گیا۔کچھ دیر بعد حضورؐ وہاں تشریف لے آئے میں آپ کو غور سے دیکھنے لگا اور آپ کی نبوت کا تھوڑا بہت تذکرہ ان دنوں ہو چکا تھا۔ آپ… Continue 23reading عیادت کی برکت سے نعمت اسلام سے سرفراز ہونا

اے اللہ! مدینہ کو ہماری نظروں میں محبوب بنا دے

datetime 25  مئی‬‮  2017

اے اللہ! مدینہ کو ہماری نظروں میں محبوب بنا دے

جب حضور نبی کریمﷺ مدینہ منورہ تشریف لائے تو ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیمار ہوئے، ان کو سخت بخار ہو گیا، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا عیادت کے لئے آئیں پوچھا ، ابا جان! کیا حال ہے؟ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ’’ہر آدمی اس حالت میں اپنے اہل و… Continue 23reading اے اللہ! مدینہ کو ہماری نظروں میں محبوب بنا دے

افضل البشر بعدالانبیاء

datetime 25  مئی‬‮  2017

افضل البشر بعدالانبیاء

ایک دن حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کسی کام سے چلے جا رہے تھے کہ حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ آگے بڑھے اور حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے آگے آگے چلے لگے، حضور اقدسﷺ کی نظر پڑی تو معاتبانہ اور ناصحانہ انداز میں… Continue 23reading افضل البشر بعدالانبیاء

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تقویٰ

datetime 25  مئی‬‮  2017

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تقویٰ

ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ایک غلام تھا، وہ غلام کام کاج کر کے غلہ اور آمدنی لاتا تھا، ایک دن یہ غلام کچھ طعام لے کر آیا اور ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیا، حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے وہ طعام کھا لیا۔ بعدازاں وہ غلام کہنے لگا کہ… Continue 23reading حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تقویٰ

حالتِ سفر میں بعثت رسولؐ سننا

datetime 25  مئی‬‮  2017

حالتِ سفر میں بعثت رسولؐ سننا

حضرت عثمانؓ فرماتے ہیں، حضورؐ کی بعثت سے پہلے ہم ایک تجارتی قافلہ میں ملک شام کی حدود میں داخل ہو گئے تو وہاں ایک نجومی عورت ہمارے سامنے آئی اور اس نے کہا کہ میرا (جن) ساتھی میرے دروازے پر آ کر کھڑا ہو گیا۔ میں نے کہا کیا تو اندر نہیں آئے گا۔… Continue 23reading حالتِ سفر میں بعثت رسولؐ سننا

ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ، خلافت کے مستحق ہیں

datetime 25  مئی‬‮  2017

ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ، خلافت کے مستحق ہیں

جب حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ مسند خلافت پر متمکن ہوئے تو ابوسفیان، حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ کے پاس آئے اور غصہ سے کہا کہ کیا امر خلافت، قریش کے کم درجہ اور کم حیثیت فرد کو سونپ دیا گیا؟ان کی مراد حضرت ابوبکر تھی۔ پھر اس نے تیز… Continue 23reading ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ، خلافت کے مستحق ہیں

1 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 511