بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

آخرت کا نفع

datetime 7  جون‬‮  2017

آخرت کا نفع

حضرت ابن عمرؓ کے پاس ایک مجلس میں بیس ہزار سے زیادہ درہم آئے تو انہوں نے اس مجلس سے اٹھنے سے پہلے ہی وہ سب تقسیم کر دیئے اور مزید ان کے پاس جو پہلے سے تھے وہ بھی سب دے دیئے اور جو کچھ پاس تھا وہ سب ختم کر دیا اتنے میں… Continue 23reading آخرت کا نفع

رگِ فاروقیؓ

datetime 7  جون‬‮  2017

رگِ فاروقیؓ

’’روح‘‘ ولید کا بیٹا تھا جو کہ بڑا ظالم اور ستم گر تھا۔ لوگ اس سے خوفزدہ رہتے تھے۔ اس کے باپ ولید نے ’’حمص‘‘ میں کچھ دکانیں اس کے نام کر دی تھیں اور ان کی دستاویز بھی لکھ کر دی تھی۔ حمص والے اس بات کی شکایت لے کر حضرت عمرؒ کے پاس… Continue 23reading رگِ فاروقیؓ

حضرت عمرؒ اوربیس ہزار دینار کا تحفہ

datetime 7  جون‬‮  2017

حضرت عمرؒ اوربیس ہزار دینار کا تحفہ

عنبسہ بن سعید بن العاص بنو امیہ کے اشراف میں سے تھا اور نہایت کثرت سے خلفاء کے پاس اس کی مجالس ہوتی تھیں۔ وہ اتنا مالدار تھا کہ اسے مزید مال کی کوئی ضرورت نہ تھی۔ لیکن حریص ہونے کے ناتے وہ خلفاء سے مانگتا ہی رہتا تھا پھر بھی اس کا پیٹ نہ… Continue 23reading حضرت عمرؒ اوربیس ہزار دینار کا تحفہ

حضرت ابن عمرؓ کی فرمانبرداری

datetime 7  جون‬‮  2017

حضرت ابن عمرؓ کی فرمانبرداری

حضرت عمرؒ نے مہاجرین کو پانچ ہزار والوں میں اور انصار کو چار ہزار والوں میں لکھا اور مہاجرین کے جو بیٹے جنگ بدر میں شریک نہیں ہو سکے ان کو چار ہزار والوں میں لکھا ان میں حضرت عمر بن ابی سلمتہ بن عبدالاسد مخزومی، حضرت اسامہ بن زید، حضرت محمد بن عبداللہ بن… Continue 23reading حضرت ابن عمرؓ کی فرمانبرداری

فکرِ آخرت

datetime 7  جون‬‮  2017

فکرِ آخرت

سلیمان عبدالملک کا ایک لڑکا آپ کے پاس آیا جس کی زمین دستاویز نہ ہونے کی وجہ سے آپ نے ضبط کر لی تھی۔ اس نے آ کر کہا: امیرالمومنین! آپ مجھے میری زمین واپس کیوں نہیں کرتے؟ آپ نے فرمایا: ’’معاذ اللہ میں تم کو وہ زمین کیوں نہ لوٹاؤں اگر تمہارے پاس اس… Continue 23reading فکرِ آخرت

مسکینوں سے محبت

datetime 7  جون‬‮  2017

مسکینوں سے محبت

حضرت معن رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمرؓ جب کھانا تیار کر لیتے اور اان کے پاس سے کوئی اچھی وضع قطع والا آدمی گزرتا تو حضرت ابن عمرؓ اسے نہ بلاتے لیکن ان کے بیٹے یا بھتیجے اسے بلا لیتے اور جب کوئی غریب آدمی گزرتا تو حضرت ابن عمرؓ اسے… Continue 23reading مسکینوں سے محبت

پھوپھی سے ایمان افروز گفتگو

datetime 7  جون‬‮  2017

پھوپھی سے ایمان افروز گفتگو

حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے عدل و انصاف کے آفتاب سے اموی امراء کی ظلم و ستم کی شبِ تاریک کی ظلمت دور ہونے لگی تو انہوں نے آپ کے خلاف سازشوں کا جال بچھانا شروع کر دیا۔ جب انہیں دوسرے راستوں سے کامیابی نظر نہ آئی تو انہوں نے سب سے پہلی سازش یہ… Continue 23reading پھوپھی سے ایمان افروز گفتگو

پانچویں خلیفہ راشدؒ

datetime 7  جون‬‮  2017

پانچویں خلیفہ راشدؒ

سیدنا عمرؒ تیز آندھی کی طرح باطل اور غرور و نخوت کے آثار مٹاتے جا رہے تھے۔ آپؒ نے سب سے پہلے اپنا شاہانہ لباس تبدیل کرکے عام سادہ لباس زیب تن کیا اور خوشبو دھو ڈالی اور آٹھ درہم کی قیمت کی چادر اوڑھ لی۔ پھر حکم فرمایا کہ میرے پاس جو جو برتنے… Continue 23reading پانچویں خلیفہ راشدؒ

ثرید کا پیالہ

datetime 7  جون‬‮  2017

ثرید کا پیالہ

حضرت ابوجعفر قاری رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمرؓ کے ساتھ مکہ سے مدینہ کو چلا۔ ان کے پاس بہت بڑا پیالہ تھا جس میں ثرید تیار کیا جاتا تھا پھر ان ک یبیٹے، ان کے ساتھی اور جو بھی وہاں آ جاتا وہ سب اکٹھے ہو کر اس پیالے میں… Continue 23reading ثرید کا پیالہ

1 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 511