بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

مرنے کے بعد ابوجہل کی حالت

datetime 7  جون‬‮  2017

مرنے کے بعد ابوجہل کی حالت

حضرت ابن عمرؓ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ میں میدان بدر کے کنارے چلا جا رہا تھا کہ اتنے میں ایک آدمی ایک گڑھے سے باہر نکلا اس کی گردن میں زنجیر پڑی ہوئی تھی اس نے مجھے پکار کر کہا اے عبداللہ! مجھے پانی پلا دے، اے عبداللہ! مجھے پانی پلا دے، اے عبداللہ!… Continue 23reading مرنے کے بعد ابوجہل کی حالت

ویران جگہ

datetime 7  جون‬‮  2017

ویران جگہ

حضرت مجاہد رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمرؓ کے ساتھ چلا جا رہا تھا کہ اتنے میں ان کا ایک ویران جگہ پر گزر ہوا۔ انہوں نے مجھ سے فرمایا تم یہ کہو اے ویرانے! تیرے ہاں رہنے والوں کا کیا بنا؟ میں نے کہا اے ویرانے! تیرے ہاں رہنے والوں کا… Continue 23reading ویران جگہ

رخصت کرنے کا سنت طریقہ

datetime 7  جون‬‮  2017

رخصت کرنے کا سنت طریقہ

حضرت قزعہ رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ مجھ سے حضرت ابن عمرؓ نے فرمایا آؤ میں تمہیں اس طرح رخصت کروں جس طرح حضورﷺ نے مجھے رخصت کیا تھا اور پھر یہ کلمات کہے۔ اَسْتَوْدِعُ اللہَ دِیْنَکَ وَ اَمَانَتَکَ وَخَواتِیْمَ عَمَلِکَ۔’’میں تمہارے دین اور تمہارے صفت امانت داری کو اور تمہارے ہر عمل کے… Continue 23reading رخصت کرنے کا سنت طریقہ

حضرت ابن عمرؓ کی ایک دعا

datetime 7  جون‬‮  2017

حضرت ابن عمرؓ کی ایک دعا

حضرت عون بن عبداللہ بن عتبہ رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاصؓ کے پہلو میں نماز پڑھی اس نے سنا کہ حضرت عبداللہؓ سلام کے بعد یہ دعا پڑھ رہے ہیں۔ اَللّٰھْمَّ اَنتَ السَّلَام وَمِنکَ السَّلَام تَبَارَکتَ یَاذَالجَلَالِ وَالاِکرام( اے اللہ! تو ہی سلامتی دینے والا… Continue 23reading حضرت ابن عمرؓ کی ایک دعا

خلافت سے مستعفی ہونے کا عزم

datetime 7  جون‬‮  2017

خلافت سے مستعفی ہونے کا عزم

سیدنا عمر بن عبدالعزیزؒ میں جب زیادہ اضطراب پیدا ہوا تو آپ غور و فکر کے بعد اس سے دست برداری کے لیے آمادہ ہو گئے۔ چنانچہ آپ نے لوگوں کو جمع کرکے ان سے فرمایا: ’’لوگو! میری خواہش اور عوام الناس کی رائے لیے بغیر مجھ پر خلافت کی گراں بار ذمہ داریاں ڈال… Continue 23reading خلافت سے مستعفی ہونے کا عزم

خلافت عمرؒ کے بارے میں مشورہ

datetime 7  جون‬‮  2017

خلافت عمرؒ کے بارے میں مشورہ

سلیمان بن عبدالملک دابق میں مقیم تھا کہ یہیں مرض الموت میں مبتلا ہو گیا۔ اس وقت تک ولی عہد کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا تھا۔ جب حالت زیادہ خراب ہوئی اور وہ زندگی سے مایوس ہو گیا تو اس نے اپنے نابالغ بیٹے ایوب کو اپنا ولی عہد نامزد کیا۔ اس وقت ’’محدث رجاء… Continue 23reading خلافت عمرؒ کے بارے میں مشورہ

آپ کی مجلس سے خدا کی زمین وسیع ہے۔۔۔!

datetime 7  جون‬‮  2017

آپ کی مجلس سے خدا کی زمین وسیع ہے۔۔۔!

بعض روایات سے پتہ چلتا ہے کہ کبھی کبھی حضرت عمرؒ اور سلیمان میں رنجش بھی ہو جاتی تھی۔ چنانچہ ایک مرتبہ حضرت عمرؒ اور سلیمان گرمی کے موسم میں جہاد کے لیے نکلے۔ اتفاقاً ان دونوں کے غلام پانی پر لڑ پڑے اور حضرت عمرؒ کے غلاموں نے سلیمان کے غلاموں کو پیٹ ڈالا۔… Continue 23reading آپ کی مجلس سے خدا کی زمین وسیع ہے۔۔۔!

دبی ہے جگر کی آگ مگر بجھی تو نہیں

datetime 7  جون‬‮  2017

دبی ہے جگر کی آگ مگر بجھی تو نہیں

95ھ میں حجاج اور قرہ بن شریک عبسی گورنر مصر دونوں کا انتقال ہوا۔ ان کی موت ولید کے لیے سخت صدمے کا باعث بنی۔ کیونکہ ان کی موت نے تخت خلافت کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس نے لوگوں کے سامنے اپنا بھرم رکھنے کے لیے لوگوں کو اکٹھا کیا۔ اور اس عورت کی… Continue 23reading دبی ہے جگر کی آگ مگر بجھی تو نہیں

وہ وقت جب ایک سپرپاور نےپاکستان کو نیست و نابود کرنے کی ٹھان لی،پاکستانیوں کے خون کو گرما دینے والا واقعہ

datetime 7  جون‬‮  2017

وہ وقت جب ایک سپرپاور نےپاکستان کو نیست و نابود کرنے کی ٹھان لی،پاکستانیوں کے خون کو گرما دینے والا واقعہ

ایک مرتبہ روسی سفیر نے ایوان صدر میں جنرل محمد ضیاء الحق سے ملاقات کی اور تحکمانہ انداز میں کہا کہ جنرل صاحب آپ ایک روسی میزائل کی مار بھی برداشت نہیں کرسکتے۔ ہمارے راستے سے ہٹ جائیں ورنہ آپ کاانجام بہت برا ہوگا ۔ سوویت یونین وہ سفید ریچھ ہے جہاں ایک بار پنجے… Continue 23reading وہ وقت جب ایک سپرپاور نےپاکستان کو نیست و نابود کرنے کی ٹھان لی،پاکستانیوں کے خون کو گرما دینے والا واقعہ

1 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 511