بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

انگور کا خوشہ

datetime 7  جون‬‮  2017

انگور کا خوشہ

حضرت نافع رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عبداللہ بن عمرؓ بیمار ہو گئے۔ ان کے لئے ایک درہم میں انگور کا ایک خوشہ خریدا گیا (جب وہ خوشہ ان کے سامنے رکھا گیا تو) اس وقت ایک مسکین نے آ کر سوال کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ خوشہ اسے دے… Continue 23reading انگور کا خوشہ

سو اونٹینوں کا صدقہ

datetime 7  جون‬‮  2017

سو اونٹینوں کا صدقہ

حضرت نافع رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمرؓ نے اپنی ایک زمین دو سو اونٹینوں کے بدلے میں بیچی پھر ان میں سے دو سو اونٹنیاں اللہ کے راستہ میں جانے والوں کو دے دیں اور ان کو اس بات کا پابند کیا کہ وہ لوگ وادی قریٰ سے گزرنے سے پہلے… Continue 23reading سو اونٹینوں کا صدقہ

مچھلی کھانے کی خواہش

datetime 7  جون‬‮  2017

مچھلی کھانے کی خواہش

حضرت عبداللہ بن عمرؓ نے حجفہ مقام پر قیام فرمایا اور بیمار تھے انہوں نے کہا مچھلی کھانے کو میرا دل چا رہا ہے ان کے ساتھیوں نے بہت تلاش کیا بس صرف ایک مچھلی ملی۔ ان کی بیوی حضرت صفیہ بنت ابی عبید نے اس مچھلی کو تیار کر کے ان کے سامنے رکھ… Continue 23reading مچھلی کھانے کی خواہش

مال کا فتنہ

datetime 7  جون‬‮  2017

مال کا فتنہ

حضرت نافع رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں حضرت عبداللہ بن عمرؓ کا مستقل معمول یہ تھا کہ جب بھی انہیں اپنے مال سے کوئی چیز پسند آ جاتی تو فوراً اسے اللہ کے نام پر خرچ کر دیتے اور اس کی ملکیت سے دستبردار ہو جاتے اور بعض مرتبہ ایک ہی مجلس میں تیس ہزار… Continue 23reading مال کا فتنہ

ہم اللہ کے لئے اس سے دھوکہ کھا جائیں گے

datetime 7  جون‬‮  2017

ہم اللہ کے لئے اس سے دھوکہ کھا جائیں گے

احضرت نافع رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں حضرت ابن عمرؓ کی یہ عادت تھی کہ جب انہیں اپنے مال میں سے کوئی چیز زیادہ پسند آنے لگتی تو فوراً اللہ کے نام پر خرچ کر دیتے اور یوں اللہ کا قرب حاصل کرلیتے اور ان کے غلام بھی ان کی اس عادت شریفہ سے واقف… Continue 23reading ہم اللہ کے لئے اس سے دھوکہ کھا جائیں گے

جوانی

datetime 7  جون‬‮  2017

جوانی

اپنے سفری سامان کو ہوٹل کے کمرے میں رکھتے ہی میں نے سپورٹس سوٹ زیب تن کیا اور ہلکی پھلکی ایکسر سائز کیلئے ہوٹل میں بنے فٹنس کلب کی طرف چل دیا۔ جاگنگ مشین پر دوڑتے ہوئے مجھے اپنی ساتھ والی مشین پر ایک عمر رسیدہ امریکی مہمان نظر آ رہا تھا، میری عمر کے… Continue 23reading جوانی

اللہ کو دینے کے بعد چیز کو واپس لینا لازم نہ آتا تو میں اس سے شادی کر لیتا

datetime 7  جون‬‮  2017

اللہ کو دینے کے بعد چیز کو واپس لینا لازم نہ آتا تو میں اس سے شادی کر لیتا

حضرت ابن عمرؓ فرماتے ہیں کہ مجھے ایک مرتبہ لَنْ تَنَالُواالْبِرَّ حَتّٰی تُنْفِقُوْا مِماَّ تُحِبُّونَ (یعنی تم اس وقت نیکی (کے کمال) کو نہیں پہنچ سکتے جب تک اپنا محبوب مال خرچ نہ کرو) والی آیت یاد آئی تومیں نے ان تمام چیزوں پر غور کیا جو اللہ نے مجھے دے رکھی تھیں (کہ ان… Continue 23reading اللہ کو دینے کے بعد چیز کو واپس لینا لازم نہ آتا تو میں اس سے شادی کر لیتا

کرتے کی گھنڈیاں

datetime 7  جون‬‮  2017

کرتے کی گھنڈیاں

حضرت زید بن اسلم رحمتہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ نماز پڑھ رہے ہیں اور ان کے کرتے کی گھنڈیاں کھلی ہوئی ہیں (نماز کے بعد) میں نے ان سے اس بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا ’’میں نے حضورﷺ کو ایسے ہی… Continue 23reading کرتے کی گھنڈیاں

کمپنی کا نیا مینجر

datetime 7  جون‬‮  2017

کمپنی کا نیا مینجر

ایک کمپنی میں نیا مینجر بھرتی کیا گیا ۔مینجر نے ایک معاہدہ کیا جس کے باعث کمپنی کو دس ملین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔ اس کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا لیکن اس وقت کافی دیر ہو چکی تھی کیوںکہ کمپنی کا پیسہ ڈوب چکا تھا ۔ وہ ڈرا سہما اپنی کمپنی کی اعلٰی… Continue 23reading کمپنی کا نیا مینجر

1 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 511