بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

عبداللہ بن عمرؓ کے ساتھ سفر میں جاؤ اور ان کی خدمت کرو

datetime 7  جون‬‮  2017

عبداللہ بن عمرؓ کے ساتھ سفر میں جاؤ اور ان کی خدمت کرو

حضرت ابوجعفر قاریؒ کہتے ہیں کہ مجھے میرے مالک (عبداللہ بن عیاش بن ابی ربیعتہ المخزومی) نے کہا تم حضرت عبداللہ بن عمرؓ کے ساتھ سفر میں جاؤ اور ان کی خدمت کرو (چنانچہ ان کے ساتھ سفر میں گیا) وہ جب بھی کسی چشمہ پر پڑاؤ ڈالتے تو چشمہ والوں کو اپنے ساتھ کھانے… Continue 23reading عبداللہ بن عمرؓ کے ساتھ سفر میں جاؤ اور ان کی خدمت کرو

عبدالعزیز بن ملک کی بیعت

datetime 7  جون‬‮  2017

عبدالعزیز بن ملک کی بیعت

جس وقت دمشق میں سیدنا عمر بن عبدالعزیزؒ کی بیعت ہو رہی تھی اور لوگ ان کو اپنے دل کی گہرائیوں سے اپنا خلیفہ تسلیم کر چکے تھے کیونکہ وہ ان کی نیکی اور طبیعت کی پاکیزگی سے بخوبی آشنا تھے اور سمجھتے تھے کہ ایسا شخص رعایا کے مفاد کو مدنظر رکھے گا نہ… Continue 23reading عبدالعزیز بن ملک کی بیعت

مرض نفس

datetime 7  جون‬‮  2017

مرض نفس

حضرت جنید بغدادی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک دن میں تہجد کیلئے اٹھا‘ جب نماز پڑھنے کا ارادہ کیا تو مجھ پر ناقابل بیان اضطراب طاری ہو گیا‘ بجائے تہجد پڑھنے کے میں ذکر الٰہی میں مشغول ہو گیا تو تب بھی طبیعت میں بے قراری محسوس کرتا رہا- آخر کار میں ادھر… Continue 23reading مرض نفس

کھانا نہ کھانے کی انوکھی وجہ

datetime 7  جون‬‮  2017

کھانا نہ کھانے کی انوکھی وجہ

حضرت ابن عمرؓ کی بیوی پر کچھ لوگ حضرت ابن عمرؓ کے بارے میں ناراض ہوئے اور ان سے کہا کہ کیا تم ان بڑے میاں پر ترس نہیں کھاتی ہو کو یہ کمزور ہوتے جا رہے ہیں (انہیں کچھ کھلایا پلایا کرو) انہوں نے کہا میں ان کا کیا کروں؟ جب بھی ہم ان… Continue 23reading کھانا نہ کھانے کی انوکھی وجہ

ایٹم بم کی ایجاد

datetime 7  جون‬‮  2017

ایٹم بم کی ایجاد

دنیا میں اس وقت 21ہزار 8سو 44 ایٹم بم ہیں‘ ان ایٹم بمز میں قیامت بھری ہوئی ہے۔ سائنس دانوں کا خیال ہے اگر یہ بم پھٹ جائیں تو گیارہ منٹس میں پوری دنیا ختم ہو جائے گی اور سائبیریا سے لے کر الاسکا اور جاپان سے لے کر نیوزی لینڈ تک دنیا میں کوئی… Continue 23reading ایٹم بم کی ایجاد

منہ سے بولو

datetime 7  جون‬‮  2017

منہ سے بولو

ایک آدمی رات کو اکیلے سڑک پر جا رہا تھا اور بہت پریشان تھا۔ راستے میں اس کو ایک سادھو نظر آیا۔ اس نے ایک لمبا سا چغہ پہنا ہوا تھا اور اس کی بہت لمبی سی داڑھی تھی۔ وہ آدمی بہت خوش ہوا اور اس سادھو سے بولا کہ مجھے راستہ دکھاؤ میں بہت… Continue 23reading منہ سے بولو

یتیموں کا خیال

datetime 7  جون‬‮  2017

یتیموں کا خیال

حضرت حسن رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمرؓ جب بھی دوپہر کا یا رات کا کھانا کھاتے تو اپنے آس پاس کے یتیموں کو بلا لیتے۔ ایک دن دوپہر کا کھانا کھانے لگے تو ایک یتیم کو بلانے کے لئے آدمی بھیجا لیکن وہ یتیم ملا نہیں (اس لئے یتیم کے بغیر… Continue 23reading یتیموں کا خیال

اللہ کے بندوں میں سے ایک بندہ

datetime 7  جون‬‮  2017

اللہ کے بندوں میں سے ایک بندہ

ایک مرتبہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے کہا کہ اے لوگوں میں سے سب سے بہتر ! یا یوں کہا ’’اے لوگوں میں سب سے بہتر کے بیٹے! تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا ’’نہ تو میں لوگوں میں سے سب سے بہتر ہوں اور نہ سب… Continue 23reading اللہ کے بندوں میں سے ایک بندہ

حضرت ابن عمرؓ کے روزے

datetime 7  جون‬‮  2017

حضرت ابن عمرؓ کے روزے

حضرت نافع رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں حضرت ابن عمرؓ روزانہ رات کو اپنے گھر والوں کو جمع کرتے اور سب ان کے بڑے پیالے میں سے کھاتے (کھانے کے دوران) بعض دفعہ وہ کسی مسکین کی آواز سنتے تو اپنے حصہ کا گوشت اور روٹی جا کر اسے دے دیتے جتنی دیر میں وہ… Continue 23reading حضرت ابن عمرؓ کے روزے

1 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 511