بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

میں نے سیکھا ہے کہ۔۔۔

datetime 7  جون‬‮  2017

میں نے سیکھا ہے کہ۔۔۔

میں نے سیکھا ہے کہ آپ کسی کو اپنے آپ سے پیار کرنے پر مجبور نہیں کر سکتے، آپ ایسے بن سکتے ہیں کہ لوگ آپ سے پیار کریں اور بس۔میں نے سیکھا ہے کہ میں جتنی مرضی کوشش کر لوں کچھ لوگ کبھی مجھے پسند نہیں کر سکتے۔میں نے سیکھا ہے کہ کسی کا… Continue 23reading میں نے سیکھا ہے کہ۔۔۔

بدبخت

datetime 7  جون‬‮  2017

بدبخت

ایک بہت ہی غریب شخص امداد کیلئے کسی سیٹھ کے پاس گیا‘ سیٹھ صاحب دل کے کمزور تھے‘ غریب شخص ان کے پاس پہنچا‘ ان کے قدموں میں بیٹھا اور اپنی دکھ بھری داستان سنانا شروع کر دی۔ اس کی کہانی اوراس کا لہجہ اتنا دردناک تھا کہ سیٹھ صاحب کے آنسو نکل آئے اور… Continue 23reading بدبخت

جنگ یمامہ کا واقعہ

جنگ یمامہ
جنگ یمامہ
datetime 7  جون‬‮  2017

جنگ یمامہ کا واقعہ

حضرت جعفر بن عبداللہ بن اسلم ہمدانیؓ فرماتے ہیں کہ جنگ یمامہ کے دن مسلمانوں میں سب سے پہلے حضرت ابوعقیل انیفیؓ زخمی ہوئے ان کو تیر کندھوں اور دل کے درمیان لگا تھا جو لگ کر ٹیڑھا ہو گیا جس سے شہید نہ ہوئے پھر وہ تیر نکالا گیا اور ان کی بائیں جانب… Continue 23reading جنگ یمامہ کا واقعہ

’چیروکی‘

datetime 7  جون‬‮  2017

’چیروکی‘

ریڈ انڈینز کو کون نہیں جانتا، یہ وہ جنگلی فطرت کے لوگ ہیں جو ابھی بھی اس دنیا کے بہت سے حصوں میں پائے جاتے ہیں۔ ریڈ اندین قبیلوں کی صورت زندگی بسر کرتے ہیں۔ان لوگوں میں ایک رسم کو ’چیروکی‘ کہتے ہیں۔ اس رسم میں جب کوئی بھی لڑکا ستراں سے اٹھاراں سال کا… Continue 23reading ’چیروکی‘

دست مصطفیﷺ کا بوسہ

datetime 7  جون‬‮  2017

دست مصطفیﷺ کا بوسہ

حضرت عبداللہ بن عمرؓ فرماتے ہیں کہ حضورﷺ نے لڑنے کے لئے ایک جماعت بھیجی میں بھی اس میں تھا۔ کچھ لوگ میدان جنگ سے پیچھے ہٹے۔ میں بھی ان ہٹنے والوں میں تھا (واپسی پر) ہم نے کہا کہ ہمیں کیا کرنا چاہئے؟ ہم تو دشمن کے مقابلہ سے بھاگے ہیں اور اللہ تعالیٰ… Continue 23reading دست مصطفیﷺ کا بوسہ

وہ باتیں جنہیں سیکھنے میں مجھے پچاس سال لگ گئے

datetime 7  جون‬‮  2017

وہ باتیں جنہیں سیکھنے میں مجھے پچاس سال لگ گئے

اس کی کیا وجہ ہے کہ انسان اپنا پورا شعور اور صلاحیتیں استعمال نہیں کرتا ہے؟ میں پچاس سال گزارنے کے بعد یہ سمجھا ہوں کہ انسان کی راہ کی رکاوٹ لوگوں سے ملنا جلنا اور بات چیت ہے۔ میرے آفس کی میٹنگز ہیں جن میں ہم اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں اور کسی… Continue 23reading وہ باتیں جنہیں سیکھنے میں مجھے پچاس سال لگ گئے

کیا روزہ کھولنے کا وقت ہو گیا؟

datetime 7  جون‬‮  2017

کیا روزہ کھولنے کا وقت ہو گیا؟

حضرت ابن عمرؓ فرماتے ہیں کہ میں جب جنگ یمامہ کے دن حضرت عبداللہ بن مخرمہؓ کے پاس آیا وہ زخموں سے نڈھال ہو کر زمین پر پڑے ہوئے تھے میں ان کے پاس جا کر کھڑا ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ اے عبداللہ بن عمرؓ کیا روزہ کھولنے کا وقت ہو گیا؟ میں… Continue 23reading کیا روزہ کھولنے کا وقت ہو گیا؟

حضرت ابن عمرؓ کی تواضع

datetime 7  جون‬‮  2017

حضرت ابن عمرؓ کی تواضع

حضرت مجاہد رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں ایک سفر میں حضرت ابن عمرؓ کے ساتھ تھا۔ جب میں سواری پر سوار ہونے لگتا تو وہ میرے پاس آ کر میری رکاب پکڑ لیتے اور جب میں سوار ہو جاتا تو میرے کپڑے ٹھیک کر دیتے چنانچہ وہ ایک مرتبے میرے پاس (اسی کام… Continue 23reading حضرت ابن عمرؓ کی تواضع

حضرت ابن عمرؓ حضورﷺ کا ذکر کرتے تو رو پڑتے

datetime 7  جون‬‮  2017

حضرت ابن عمرؓ حضورﷺ کا ذکر کرتے تو رو پڑتے

حضرت محمد بن زید رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمرؓ جب اپنے (مکہ والے) اس مکان کے پاس سے گزرتے جس سے ہجرت کر کے (مدینہ) گئے تھے تو اپنی دونوں آنکھوں کو بند کر لیتے اور نہ اسے دیکھتے اور نہ کبھی اس میں ٹھہرتے۔ حضرت محمد بن زید بن عبداللہ… Continue 23reading حضرت ابن عمرؓ حضورﷺ کا ذکر کرتے تو رو پڑتے

1 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 511