پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

مچھلی کھانے کی خواہش

datetime 7  جون‬‮  2017 |

حضرت عبداللہ بن عمرؓ نے حجفہ مقام پر قیام فرمایا اور بیمار تھے انہوں نے کہا مچھلی کھانے کو میرا دل چا رہا ہے ان کے ساتھیوں نے بہت تلاش کیا بس صرف ایک مچھلی ملی۔ ان کی بیوی حضرت صفیہ بنت ابی عبید نے اس مچھلی کو تیار کر کے ان کے سامنے رکھ دیا۔ اتنے میں ایک مسکین آ گیا۔ انہوں نے اس سے کہا تم یہ مچھلی لے لو۔ اس پر ان کی بیوی نے کہا  ہم نے بڑی مشقت اٹھا کر یہ مچھلی خاص طو رپر تیار کی ہے اسے

تو آپ خود کھائیں ہمارے پاس سامان سفر ہے اس میں سے اس مسکین کو دے دیں گے۔ انہوں نے کہا یہ مچھلی بہت پسندآ رہی ہے اس لئے اس مسکین کو یہی مچھلی دینی ہے۔ ابن سعد نے اس جیسی روایت ذکر کی ہے اس میں یہ ہے کہ ان کی بیوی نے کہا کہ ہم اس مسکین کو ایک درہم دے دیتے ہیں یہ درہم اس مچھلی سے زیادہ اس کے کام آئے گا آپ یہ مچھلی کھائیں اور اپنی چاہت پوری کریں۔ انہوں نے کہا کہ میری چاہت وہ ہے جو میں کہہ رہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…