پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

12سالہ بچے سے اجتماعی جنسی زیادتی

datetime 23  مئی‬‮  2026 |

ساہیوال( این این آئی ) نو احی چک 39بار ہ ایل میں 12سالہ بچے حمزہ سے اجتماعی جنسی زیادتی، مقدمہ درج کر کے دو ملزم گرفتار کرلئے۔

اسی چک کے افضال احمد کا 12سالہ بھتیجا حمزہ گھر کے قریب گراؤنڈ میں کھیلنے گیا تو ساغردیندار اور حیدر علی ورغلا کر ہمراہ لے گئے اوربار ی باری جنسی زیادتی کی بچے کے شورو چیخ پر شہر ی آ گئے تو ملزم بچے کو برہنہ چھوڑ کر بھا ک کھڑے ہو ئے شہریوں نے تعاقب کر کے ملزموں کو پکڑ لیا۔پولیس صدر چیچہ وطنی نے افضال احمد کی مدعیت میں مقدمہ 376(iii) اور375اے ، ت پ درج کر کے تفتیش شرو ع کر اور دو نو ںملزموں کو گرفتا ر کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…