پابندی سنت کا والہانہ جنون
حضرت ابن عمرؓ کی زندگی حیات نبویؐ کا عکس اور پرتو تھی لوگ کہا کرتے تھے کہ ابن عمرؓ کو پابندی سنت کا والہانہ جنون تھا، صرف عبادت ہی میں نہیں بلکہ آنحضرتﷺ کے اتفاقی اور بستری عادات کی بھی وہ پوری پیروی کرتے تھے، یہاں تک کہ جب و ہ حج کے لئے سفر… Continue 23reading پابندی سنت کا والہانہ جنون











































