یہ گھوڑا سدھایا نہیں جا سکتا
مقدونیہ کا بادشاہ فلپ اپنے بیٹے سکندراعظم کے ساتھ دربار میں موجود تھا۔ ایک شخص بہت خوبصورت گھوڑا بیچنے آیا۔ گھوڑے کو امتحان کے لئے میدان میں اتارا گیا تو اس نے شرارت شروع کر دی، کسی کو قریب نہیں آنے دیتا تھا۔ بادشاہ کے شاہی سوار اپنی پوری کوشش کے باوجود اس پر سوار… Continue 23reading یہ گھوڑا سدھایا نہیں جا سکتا











































