میں نے کبھی کامیابی کا خواب نہیں دیکھا میں نے اسکے لئے محنت کی ہے – مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ دشمنوں سے بچنے کا انتظام میں خود کر لوں گا۔ والٹیئر۔جو کنجی استعمال کی جاتی ہے وہ صاف اور چمکدار رہتی ہے۔ فرینکلن۔۔اپنے حکم کی آپ تعمیل کرو، تمام تفکرات سے چھوٹ جاؤ گے۔ جوہن سٹاؤرٹ۔۔اگر غرور کوئی علم ہوتا تو اس کے سند یافتہ بہت ہوتے۔ہربرٹ سپنسر
۔جو آدمی ارادہ کر سکتا ہے اس کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ۔ جیفرسن۔جس چیز کو سنوارو نہ سکو اسے مت بگاڑو۔ شیکسپیئر۔عقلمند انسان کبھی بھی بیٹھ کر اپنی تکالیف کا رونا نہیں روتا بلکہ ان کے مدار میں بخوشی مصروف عمل ہو جاتا ہے۔بے شک یہ کپڑے پھٹے پرانے ہیں مگر میرے اپنے ہیں۔ سوامی۔میرے خیال میں موت تکلیف دہ ہے لیکن اتنی نہیں جتنی کہ زندگی ۔ ایکسلمنڈ