رحم دلی وہ زبان ہے جسےاندھا دیکھ اور بِہراسُن سکتا ہےخاموشی ایسا درخت ہے جس پر کڑوا پھل نہیں لگتاحسد ایسا دیمک ہے جو انسان کو اندراور باہر سے ختم کرتی ہےسچائی ایسی دوا ہے جس کی لذت کڑوی مگر تاسیر شہد سے زیادہ میٹھی ہے ذہانت ایسا نادر پودا ہے جو محنت کے بغیر نہیں لگتاخوش اخلاقی ایسی خوشبو ہے جو میلوں دور سے محسوس ہو جاتی ہے.نفس وہ گھوڑا ہے جس پر انسان قابو پا لے تو دنیا اس کے قدموں میں ہوتی ہے.”جب خلقت کے پاس آؤ تو
زبان کی نگہداشت کرو”حضرت لقمان علیہ السلام اللہ تعالٰی نے اشیاء کی حقیقت کا علم تم سے چھپا لیا ہے، اس لیئے کوئی چیز تمہیں اچھی لگے یا نہ لگے، اس کے خلاف نہ کہو۔(شیخ عبد القادر جیلانی) بعض اوقات اللہ کا بندے کی درخواست کو قبول نہ کرنا بندے قبول نہ کرنا بندے پر شفقت کی وجہ سے ہوتا ہے۔ (شیخ عبد القادر جیلانی…دولت،رتبہ اور اختیار ملنے سے انسان بدلتا نہین اس کا اصلی چہرہ سامنے آجاتا ہے۔۔۔حضرت علی..خوش نصیب وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش رہے ۔۔حضرت واصف علی واصف