جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ایک

datetime 12  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک منقول نے حاجت مندوں سے یوں سلوک کیا تھے کہ اس کی دادو دہش سے حاجب مندوں کی انا اور غیرت مجروح ہوتی رہی تھی، غریب مطلب براری کے بعد شکریہ ادا کیے بغیر چلے جاتے اور غریبوں کی اس روش سے دولت مند کو فت اٹھانی پڑتی۔ ایک دن ایک فلسفی کی موجودگی میں بھی جب یہی واقعہ پیش آیا تو دولت مند نے فلسفی سے پوچھا۔ ” میں لوگوں کے ساتھ اتنی نیکیاں کرتا ہوں اور لوگ ہیں کہ شکریہ تک ادا نہیں کرتے!”
فلسفی نے جواب دیا۔ ” دوست! تم بھی کتنے نا سمجھ انسان ہو، تم کتّے کی طرف ہڈّی پھینک دو، وہ دم ہلائے بغیر ہڈی لے کر بھاگ جائے گا لیکن اس کے برعکس اگر تم کتے کو اپنے پاس بلا لو اور پیار محبت سے ہڈی دہ تو وہ شکریے کے طور پر اپنی دم ضرور ہلائے گا۔ جب کتا تک نیکی اور نیکی کرنے کی خوش اسلوبی پہچانتا ہے تو انسان کا کیا کہنا ۔ تم چاہتے ہو کہ لوگوں کی طرف حقارت سے نیکیاں پھینک کر شکریہ حاصل کرو تو یہ ناممکن ہے!”

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…