جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

کوریا کا کروڑپتی بحرین میں جھاڑو لگاتا ہے

datetime 17  جون‬‮  2016 |

جہاں کہیں کچرا دکھائی دیتا ہے، اس کو وہ اپنے تھیلے میں ڈال لیتا ہے۔ لوگوں نے جب اس سے پوچھا کہ اس کو کچرا اُٹھانے کی کیا ضرورت ہے جب کہ اس کام کے لئے سرکاری عملہ موجود ہے؟ تو وہ جواب دیتا ہے کہ صفائی ان کی عادت ہے۔ وہ کہیں بھی کچرا پڑا ہوا دیکھ نہیں سکتے۔ یو کے پڑوسی اور دوست ان کو ’باس آف کلیننگ‘ کہتے ہیں۔ یو کو دیکھ کر ایسا ہی لگتا ہے کہ اس کو کچرے سے سخت نفرت ہے، یہاں تک کہ وہ سگریٹ کے ٹکڑے بھی سڑک پر پڑے ہوئے نہیں دیکھ سکتا۔ دِلچسپ بات یہ ہے کہ اس طرح جمع کئے گئے کچرے کو یو کہیں پھینکتا نہیں ہے بلکہ اس کو جمع کرکے ری سائیکلنگ کے لئے اپنے ملک بھیج دیتا ہے۔

مزید پڑھیے:ایفل ٹاور کا ایک نیا اور دِلچسپ پہلو

اس طرح یو کو اس کچرے سے آمدنی بھی حاصل ہورہی ہے۔ یو کی یہ عادت کبھی کبھی مہنگی بھی پڑجاتی ہے۔ عام طور پر بلدیہ کے ملازمین یونیفارم میں ہوتے ہیں۔ جب لوگ بغیر یونیفارم یو کو کچرا اُٹھاتے دیکھتے ہیں تو اس کے اطراف جمع ہوجاتے ہیں۔ ایک مرتبہ پولیس نے اس کو اس طرح کچرا اُٹھاتے دیکھ کر گرفتار بھی کرلیا تھا۔ یو غیر ملکی ہونے کی وجہ سے مقامی افراد اس کو شک کی نظر سے بھی دیکھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…