اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عالمی دنیا کے رہنماﺅں نے بھی مودی کو کھڈے لائن لگا دیا،بھارتی غصے سے لال پیلے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ‘ہمایوں خان)آج کل نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 70واں اجلاس اپنی پورے آب و تاب سے جاری ہے جہاں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دیش بھارت کی ہر جگہ ہی ناک کٹوائی ۔ اسی سلسلے میں 28ستمبر 2015 کو عالمی امن سربراہ کانفرنس ہوئی جس میں مختلف ممالک کے سربراہان نے شرکت کی۔تقریب کے اختتام پر جب عالمی سربراہان کا فوٹو سیشن ہوا تو امریکہ ،جاپان جیسے بڑوں ملکوں کیساتھ پاکستانی وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کوبھی فرنٹ لائن پر جگہ دی گئی ۔بھارتی وزیر اعظم مودی جو کہ تصویروں کا شوقین ہے اس اہم موقع پر انہیں سب سے آخری لائن میں جگہ دی گئی جہاں وہ اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے اپنی شکل تصویر میں دکھانے کی خاطراپنی گردن اوپر کی طرف کر رہے ہیں ۔پچھلے دنوں جو کچھ انہوں نے فیس بک کے بانی کیساتھ کیا وہ بھی میڈیا میں آیا لیکن مائیکروسافٹ کے سی ای او نے تو ان سے ہاتھ ملانے کے بعد اپنی دونوں ہی ہاتھ جھاڑ دئیے جس سے بھارتیوں کو مزید سبکی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔اسی لئے کہتے ہیں غرور کا سر ہمیشہ نیچے ہوتا ہے۔

مزید پڑھئے:بہترمستقبل کی تلاش نے 8پاکستانیوں کو موت کی گہری کھائی میں دھکیل دیا‎

 

 



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…