پرویز مشرف کے اہلخانہ کا پاکستانی قونصل خانے سے رابطہ، کیا بات چیت ہوئی ؟ جانئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کی میت پاکستان لے کر جانے کیلئے اہل خانہ کی جانب سے قونصل خانہ دبئی میں درخواست کردی گئی ہے۔جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق پرویزمشرف کی میت لینے کیلئے پاکستان سےطیارہ کل صبح دبئی پہنچےگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خصوصی طیارہ نور… Continue 23reading پرویز مشرف کے اہلخانہ کا پاکستانی قونصل خانے سے رابطہ، کیا بات چیت ہوئی ؟ جانئے